English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zestfully Adverb لُطف انگيز طَور پَر ۔
Zestfulness Noun لُطف انگيزی ۔ مَزَہ ۔
Zestfulzesty
Zestocausis Noun علاج بالکی بخاری
Zesty Adjective مَزيدار ۔
Zeta Noun زیٹا ۔ یونانی ابجد کا چھٹا حرف جو zکی آواز دیتا ہے ۔
Zeta function z Noun (ارضیات) تفاعل کے متعلق zکا نشان ۔
Zeteic Noun پر ہونی ۔ متشکک ۔
Zetetic Adjective تحقِیقاتی۔ مَتلاشی۔ عارفانہ
Zetetic method Noun تحقیقی طریقہ ۔درایتی طریقہ ۔
Zetetically Adverb تحقیق کے طور پر ۔ محققانہ انداز میں ۔
Zetta
Zeugite Noun (نباتیات) ملاپ خلیہ ۔ زیوگائٹ ۔
Zeuglodont Noun (اضیات) جوغِ دندان (وہیل)
Zeugma Noun (گرامَر ، عرُوض) زيگما ۔ ايسی شَکَل جِس ميں دو مَفعُول کِسی ايک فعل کے ساتھ مَربُوط ہوں ۔
Zeugmatic Adjective صنعت حذف صفت یا حذف فعل سے متعلق ۔
Zeugopodium Noun (حیوانیات) پیش بازو ۔ بند دوم ۔ مفصلی پا ۔
Zeus Noun یونان کا سب سے بڑا دیوتا
Zeuzera Noun پتنگوں کی ایک جنس ۔
Zeuzeridae ایک قسم کے پتنگوں کا خاندان ۔
Zeveezan Name ذویزن ۔ یمن کابادشاہ ۔
Zewad Name ذواد ۔ غیرت مند ۔
Zeyat Name ضیاط ۔ جھک کر چلنے والا ۔
Zeylanica plumbum Noun شیطرج سفید
Zhala Name ژالہ ۔ اولہ ۔ برف ۔ شبنم ۔
Zhanda Name ژندہ ۔ رند ۔ دنیائے بیگانہ ۔
Zhandgy Name ژندگی ۔ پرانا پن ۔ شکستگی ۔ قدامت ۔
Zhara Name ظہارہ ۔ بادل ۔
Zharat Name زہارت : بہت چمکیلا ۔ بہت روشن ۔ بہت منور ۔
Zharfa Name ژرفا ۔ گہرائی اتھاہ ۔