English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zend avesta Noun زرتشتیوں کی مقدس کتاب ۔
Zend avesta Noun زرتشتیوں کی مقدس کتاب ۔
Zendic Adjective آسمانی مذہب کانہ ماننے والا ۔ رافضیانہ عامل ۔ بدعتی عامل ۔
Zendicism Noun زندی (زنداوستا کا ماننے والا ) کا عقیدہ ۔
Zendish Adjective زندی کا یا اس سے متعلق ۔
Zendist Noun زنداوستا کی زبان کو سمجھنے والا ماہر شخص ۔
Zener breakdown Phrase زینر بریک ڈاون : کسی پی ۔ ایں جنکشن کے پی ٹائپ میٹریل کے وینیس بینڈ سے این ٹائپ میٹریل کے کنڈکشن بینڈ میں الیکٹرانوں کے انتقال سے کرنٹ میں ہونے والا اچانک اضافہ ۔
Zener cards Noun مختلف قسم کے پچیس کارڈوں کا مجموعہ ۔ یہ کار ڈز نفسیاتی تعلیم کے سلسلے میں استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Zener diode Noun زینر دو قیرہ ۔ ایک قِسم کا دو قیرہ جِس میں منفی قوہ لگانے سے منفی برقی رو میں اچانک اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Zengakuren Noun جاپان کے بائیں بازو کے انتہا پسند طلباء کی قومی سیاست میں تشدانہ طریقے پر مداخلت کی تحریک ۔
Zengiber Noun ادرک ، زنجبیل ، سونٹھ
Zengiber purpureum Noun جنگلی ادرک
Zenick Noun سوکٹ ۔ نیولے کی قسم کا جانور جو جنوبی افریقہ میں پیدا ہوتا ہے ۔
Zenith Noun نقطہ عروج ۔ اوج کمال ۔ سمت الراس ۔
Zenith distance Noun سمت الراسی فاصلہ ۔ کِسی جُرم فلکی اور سمت الراس کی درمیانی قوس کا فاصلہ ۔
Zenith sector Noun ( فلکیات ) قطاع سمتی ۔
Zenith sweep Noun ( فلکیات ) آسمان کے مشاہدے کا ایک متواتر سلسلہ جو سمت الراس سے گزر کر کیا جاتا ہے ۔
Zenith telescope Noun ( فلکیات ) سمتی دور بین ۔
Zenithal Adjective ( فلکیات ۔جغرافیہ ) سمتی ۔ سمت الراسی ۔ سمت الراس کا ۔
Zenithal angle Noun زاویہ راس ۔ راسی زاویہ ۔
Zenithal equal area projection Noun ( جغرافیہ ) مساوی الرقبہ تسیطح ۔
Zenithal equidistant projection Noun ( جغرافیہ ) سمت الراس تسطیح ۔
Zenithal projection Noun سمت الراسی تظلیل ۔ کرہ ارض کے کِسی حِصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرہ ارض کے ساتھ مماس بناۓ اور اس کے مرکزی نُقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہو سکے ۔
Zenkerism Noun زنکر کا عضلاتی مرض
Zenma Name زنمہ ۔ علامت نشان ۔
Zeno Noun یونانی الیاٹک فلسفی زینو ( پانچویں صدی قبل مسیح ) ۔
Zeno s arrow Noun ( نفسیات ) سہم زینو ۔ زینو کا تیر ۔
Zenonian Adjective زینو کا یا اس سے متعلق ۔ زینو کے ایک پیرو زینو آف سائٹیم (zeno of citium ) ( تین سو سال قبل مسیح ) یا اس سے متعلق ۔
Zenonic Adjective زینو کا ۔
Zenonism Noun زینو کا فلسفہ ۔