English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zenotropic Adjective ( نباتیات ) خلاف ارض رخ ۔
Zenotropism Noun ( نباتیات ) منفی ارض رخی ۔ خلاف ارض رخی ۔
Zeolite Noun ایک قسم کی معدنی شے جو آتش فشانی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔ ابال پتھر ۔ زیو لائٹ ۔
Zeolite process زیولائیٹ عمل ۔ سوڈیم زیولائیٹ کی مدد سے بھاری پانی کو ہلکے پانی میں تبدیل کرنے کا عمل ۔ زیولائیٹ اور کے آیونز کو بھاری پانی سے خارج کر دیتا ہے ان کی جگہ سوڈیم کے آیونز شامل کردیتا ہے ۔
Zeolitic Adjective زیو لائٹ کا یا اس سے متعلق ۔
Zeolitize Verb زیو لائٹ میں تبدیل کرنا ۔ زیو لائٹ سے ( شٹان کے شگافوں کو ) بند کرنا ۔ زیو لائٹ کا استعمال کرنا ۔
Zeomorph Adjective زیو مورفی کا یا اس سے متعلق ۔
Zeomorphi Noun سمندر کی ایک قسم کی چھوٹی مچھلی ۔ خوک ماہیاں ۔
Zeophyllite Noun ایک قسم کی دھات جس میں سلیکیٹ اور کیلسیم فلورائڈ ملے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Zeor vector Phrase صفری ویکٹر : ایسا ویکٹر جس کی عددی قیمت صفر ہو ۔
Zeoscope کسی مائع میں الکوحل کی طاقت معلوم کرنے کا آلہ ۔
Zephiran Noun زيفران ۔ امونِيَم کلورائيڈ ۔ (نوشادَر) کے اجزائے ماحصَل سے بَنايا گَيا مَحلُول ۔
Zephy Noun بچھوا ہوا ۔ بادصبا ۔
Zephyr Noun پچھوا ھوا ۔ بادصبا ۔ نسیم دبور ۔ باد مغرب ۔ فرحت بخش ہوا ۔ ہلکی ہوا ۔ ورزش کرنے والوں کی ہلکی اور باریک کپڑے کی بنیان ۔ زفر ۔
Zephyr lily Noun امریکا کا ایک پودا جس میں گلاب جیسے سرخ پھول ہوتے ہیں ۔
Zephyranth Noun زیفیر زینتھیز جنس کا کوئی پودا ۔
Zephyranthes Noun بصلہ پودوں کی ایک امریکی جنس ۔
Zephyranthes carinata Noun سوسن گلابی
Zephyrean Adjective ہلکی ہوا کا یا ہلکی ہوا جیسی ۔ ہلکی ہوا کے مانند ۔
Zephyrus Noun ( صنمیات ) بچھوا دیوتا ۔
Zeppelin Noun منطاد ۔ زپلین ۔ جرمنی کا بڑا ہوائی جہاز جو فوجی کاموں کے لئے بنایا گیا تھا ۔
Zepto
Zer Name زر : سونا ۔
Zerab Name ضراب ۔ ضرب لگانے والا ۔
Zerada Name زرادہ ۔ سونے کو بنانے والی زرساز ۔
Zeradet Name ضرادت : خصلت ۔ عادت ۔ اطوار ۔
Zeraf Name ظراف ۔ عقل و فہم کا مالک ۔
Zerafshan Name زرافشاں ۔ سونا لٹانے والی چمکدار طلائی افشاں سنہری افشاں ۔
Zerbaf Name زرباف ۔ سونے چاندی کے تاروں سے بنا ہوا ۔
Zerban Name ضربان : چمک ۔ لپک ۔ کوند ۔