English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zel Noun ایک قسم کی جانجھ یا مجیرا ۔
Zelanian Adjective (جغرافیہ) نیوزیلینڈی ۔ نیوزیستانی ۔
Zelator Noun پرجوش حامی یا مددگار ۔ کسی مذہبی فرقے کی سسٹر یا راہبہ ۔
Zelatricetris
Zelatrix Noun راہبہ ۔ سسٹر یا نَن ۔
Zeleef Name ظلیف ۔ چھپا لینے والی ۔
Zelfa Name زلفہ ۔ حوض سچا ۔
Zelkova ulmaceae
Zeloso Adverb (موسیقی کی ہدایت) جوش کے ساتھ ۔ زور شور سے ۔
Zeloticzealotic
Zelotismzealatism
Zelotypia مجنو نامہ جوش ۔
Zelotypic Noun (حیوانیات) اجاتی ۔ غیر جنس ۔
Zelotypy Noun (حیوانیات) غیر جنسیت ۔ اجات ۔
Zemam Name حق واجب حرمت و غرت آبرو ۔
Zeman Name ضمان ۔ کفیل زمہ دار ۔
Zemeism Noun زیمیز سے متعلق تینو عقائد اور دستوروں کی جماعت ۔
Zemeistic Adjective زیمیز سے متعلق ۔
Zemindardship Noun زمینداری ۔
Zemindary Noun دستور یا طریقہ جس کے تخت زمیدار زمین کے مالک ہوتے تھے اور لگان وصول کرتے تھے ۔
Zemmizemni
Zemstvo Noun زیمسٹوو ۔ لوکل بورڈ ۔ روس میں دیہات کا انتظام کرنے والی منتخب جماعتیں ۔
Zen Noun (بُدھ مَت) زين ۔ چين اور جاپان ميں موجُود مَہايان ۔ بُدھ مَت کی ايک شَکَل ۔
Zenab reads in 8th class Phrase زینب آٹھویں جماعت میں پڑھتی ہے
Zenaga Noun زیناگا ۔ مراقش کے برابرا لوگوں کی مور قوم ۔ زینا گا لوگوں کی بربر زبان ۔
Zenaida Noun زینیڈا ۔ ایک قسم کا کبوتر جو امریکا میں ہوتا ہے ۔
Zenaida dove Noun زینیڈا جنس کی کوئی چڑیا ۔
Zenaidura Noun زینیڈیورا ۔ کبوتروں کی ایک جنس جس میں امریکا کی فاختہ بھی شامل ہے ۔
Zenana Adjective زنانوں کا یا اس سے متعلق ۔ حرم یا زنانخانہ کی عورتوں سے متعلق ۔
Zend Noun ژند ۔ ایران کی ایک قدیم زُبان جِس میں زرتشتیوں کی مُقدس کتاب ژندادستا کی تفسیر لکھی گئی ہے ۔