English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Zedoary Noun جدوار ۔ نربسی ۔ ایک قسم کی خوشبودار ادرک کی سی چیز جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نکالی جاتی ہے اور دواﺅں ۔ عطریات اور رنگوں کے بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Zedoary of china Noun جدوار ختائی ۔
Zee Name ذی : مالک ۔
Zee z Noun حرف زیڈ zکا ایک امریکی نام ۔
Zeeb Name ذیب : بھیڑیا ،
Zeebada Name زیبادہ ۔ اللہ کا تخفہ ۔
Zeefan Name ضیفان ۔ مہمانی مہمانداری ۔
Zeeghan Name ضیغان ۔ شیرنی ۔
Zeekh Name ذیخ : بھیڑیا ۔ دلاور ۔ سرخ رنگ کا ایک ستارہ ۔
Zeela Name ژیلہ ۔ پاکیزہ ۔
Zeelander Noun ندر لینڈ کے زیلینڈ کا باشندہ ۔
Zeeman effect Noun زیمان اثر ۔ مقناطیسی میدان کے زیر اثر طیف کے خطوط کا مُتعدد ذیلی خطوط میں بٹ جانے کا عمل ۔
Zeena Name زینہ ۔ زینت والی ۔
Zeenab Name زینب ۔ حضرت فاطمہؒ کا ایک نام ۔
Zeenat Name ز ینت ۔ سجاوٹ ۔
Zeeshan Name زیشان ۔ شوکت والا ۔
Zeesma Name ضیشمہ ۔ شیرنی ۔
Zehab Name زہب ۔ سونا ۔
Zeharsi Name زہری ۔ دو روشن ستارے ۔
Zehda Name زہدہ: مکھن ، ملائی ۔
Zehid Name زہید: قناعت کرنے والا ۔ تھوڑے پر صبر کرنا ۔
Zehran Name زہران: سورج اور چاند ۔
Zeigarnik effect Noun کسی مکمل کام کو یاد رکھنے کی بجائے ایک نامکمل کام کو یاد رکھنے کا نفسیاتی میلان ۔
Zein (حَياتی کيمِيا) زائن ۔ مَکَئی سے حاصِل ہونے والے لَحمِيات ۔
Zeises salt
Zeism ایک جلدی بیماری جو مکئی کو بطور خوراک زیادہ استعمال کرنے سے ہو تی ہے ۔
Zeismus Noun مکی روگ ، مکئی کے زیادہ استعمال سے لاحق ہونے والا جلدی
Zeissian glands Noun پلکوں کے غدود دہنیہ
Zeit geist
Zeitgeist روح عصر ۔