English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yard of land Noun زمین کا ٹکڑا ۔
Yard prison صحن قید خانہ ۔
Yard railway کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں ۔
Yard rope Noun جہاز کے یارڈ کا ایک رسہ ۔
Yard ship کار خانہ جہاز سازی ، جہاز گاہ ۔
Yard stock مویشی باڑہ ۔
Yard wand Noun ایک تین فٹ لمبا لوہے یا لکڑی کا ٹکڑا جو ناپنے کے کام آتا ہے ۔
Yardage Noun گَزوں ميں پيمائش يا ناپی جانے والی مقدار ۔
Yardang Noun ہوا کے تیز چلنے سے نرم تہ نشینوں (جیسے گیلی مٹی سے بالو) میں ابھری ہوئی لکیروں کا بن جانا ۔
Yardarin Noun (جَہاز رانی) چوکور بادبان کی لَکڑی کا کوئی سِرا ۔
Yardarm Noun جہاز کے عرشے کا بیرونی سِرا ۔
Yardbird Noun (عوامی) فَوج ميں نو وارد ۔ نَيا بھَرتی شُدَہ فَوجی ۔ فَوجی جو نا اہَل ہو ۔ سَزايافتَہ قيدی ۔
Yardgoods Noun پارچَہ جات اور ديگَر سامان جو ريلوے گودام کی طَرَف سے فَروخت ہوں يا کِيے جائيں ۔
Yardgrass Noun صحَنی گھاس ۔ مَعمُولی نوعِيَت کی کانٹے دار گھاس ۔
Yardie Noun جمیکا یا غرب الہند کے کِسی جرائم پیشہ ٹولے کا رُکن ۔
Yarding Noun کسی چیز کو ( جیسے لکڑی کا کندا) یارڈ میں پہنچانے کا کام ۔
Yardland Noun زمین کا رقبہ جو ایک ایکڑ کے ایک چوتھائی کے برابر ہو ۔
Yardman Noun يارڈ مين ۔ کِسی يارڈ ميں کام کَرنے والا ۔ يارڈ مَزدُور ۔
Yardmaster Noun يارڈ ماسٹَر ۔ ريلوے يارڈ کا نِگران شَخص ۔
Yards down a portlast Idiom گلے لگ کر ۔
Yardsman Noun ملاح یا کشتی بان جو یارڈ سے متعلق ہو ۔
Yardstick Noun گَز کا پيمانَہ ۔ گَز ۔ ۳ فِٹ يا ۳۶ اِنچ لَمبی چھَڑی يا لوہے کی پَٹّی ۔
Yare Adjective چوکس ۔ پھرتیلا ۔تیز ۔ چاق وچوبند ۔
Yare yar
Yareed Name یرید ۔ آرزو ۔
Yareeda Name یریدہ ۔ آرزو کرنے والی ۔
Yarely Adverb تيزی سے ۔ سُرعت سے ۔
Yareta Noun ایک قسم کی جھاڑی جو جلانے کے کام آتی ہے ۔
Yariq Name یارق: چمکدار ۔ روشن ۔ منور ۔
Yariyari dugetia Noun dugetia جنس کی ایک لکڑی ۔