English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yaqeen Name یقین ۔ اعتبار ۔
Yaqin Name یقین: اعتماد ۔ اعتبار۔ اطمینان کامل ۔
Yaqoob Name یعقوب ۔ پیچھے سے آنے والا ۔
Yaqoob bin ishaaq Noun, Name, Historical یعقوب بن اسحاق نے خلیفہ مامون کے بیت الحکمت میں اپنے کام سے خصوصی شہرت پائی، اس نے اپنے علم اور نادر تصنیفات کے باعث فیلسوف عرب کا خطاب پایا،
Yaqooba Name یعقوبہ ۔ پیچھے آنے والی ۔
Yaqoot Name یاقوت: ایک قیمتی پتھر ۔
Yaqoot ahmar
Yaqtaan Name یقطان ۔ بیدار ہوشیار چوکنا ۔
Yaqtan Name یقطان: چوکنا ۔ بیدار ۔ ہوشیار ۔
Yar Name یار: دوست ۔ رفیق ۔ ساتھی ۔
Yara Name یارہ ۔ ساتھی ۔
Yaraa Name یراعہ ۔ جنگو ۔ بانسری ۔
Yarbash Name یارباش: ملنسار ۔ دوست دار ۔
Yarborough Noun تاش کے کھيل وھِسٹ ميں کھِلاڑی کا ہاتھ ، جِس ميں تَمام پَتّے دہلے سے نيچے ہوں ۔
Yard Phrase گز : طول کی برطانوی اکائی ، ایک گز 0.9144=میٹر ۔
Yard boss Noun مزدوروں کا سردار جو کسی کارخانے کے بارڈ میں مزدوروں کو حکم دیتا ہے ۔
Yard by the گزوں کے حساب سے ۔
Yard conductor Noun ریل دوڑ کا ا یک ملازم ۔
Yard dog Noun بارڈ کا محا فظ کتا ۔ بارڈ میں حفاظت کرنے والا کتا ۔
Yard donkey Noun ایک قسم کا انجن ۔ ڈنکی انجن ۔
Yard goods Noun کپڑے جو گز ناپ کر بیچے جاتے ہیں ۔
Yard grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Yard limit Noun وہ جگہ جہاں ایک ریلوے لائن داخل ہوتی ہے یا جہاں سے نکلتی ہے ۔
Yard long bean Noun ایکی لمبی سیم یا ترکاری کی ایک لمبی ڈنڈی ۔
Yard lumber Noun ایک عمارتی لکڑی جو مختلف شکل ۔
Yard master Noun یارڈ ماسٹر ۔ ریلوے یارڈ کا نگراں ۔
Yard measure Noun لکڑی ۔ فیتے یا لوھے کا گز بھر لمبا پیمانہ ۔
Yard money Noun فیس یا کرایہ جو اصطبل سے گاڑی کرائے پر لینے والے اصطبل والے کو دیتے ہیں ۔
Yard of ale Noun سینگ کی شکل کا ایک پتلا شیشہ جو قریب تین فٹ اونچا ہو ۔
Yard of clay Noun لمبا گلی پائپ ۔