English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yaruru Noun aspidosperma جس کے درختوں میں سے کسی ایک درخت کی لکڑی ۔
Yasaal Name یسال ۔ پھولوں کا تاج ۔
Yasaar Name یسار ۔ مال و اسباب ۔
Yasaj Name یاسج: پیکان والا تیر ۔
Yasal Name یسال: نقیب ۔ قاصد ۔ جواب دار ۔
Yasala Name یسالہ ۔ پھولوں کا تاج ۔
Yasar Name یسار: مالداری ۔ دولت مندی ۔ کثرت ۔ فراوانی ۔
Yasarat Name یسارت: دولت کی کثرت ۔ امیری ۔ دولت مندی ۔
Yasat Name یساط: قاصد ۔ نقیب ۔
Yaseen Name یٰسین ۔ حضور کریمؑ کا لقب ۔
Yaseer Name یسیر ۔ معمولی ۔
Yasem Name یاسم: چنبیلی کا پودا ۔
Yasha Name یاشا: دعائیہ کلمہ ۔ زندہ باد ۔ پائندہ باد ۔
Yashal Name یشل: ہرا بھرا ۔ سر سبز و شاداب ۔
Yasham Name یاشم: ایک سبزی مائل قیمتی پتھر۔
Yasharah Name یشعرہ ۔ فہم و فراست والی سمجھدار باشعور ۔
Yasharah batool Name یشعرہ بتول ۔ سمجھدار کنواری ۔
Yasheera Name یعشیرہ ۔ سمجھدار دوشیزہ ۔
Yasher Name یاشر: زندہ رہنے والا ۔
Yashla Name یشلہ ۔ تروتازہ ۔
Yashmak Noun یشمک ۔نقاب جو مسلمان عورتیں گھر کے باہر چہرہ پر ڈالتی ہیں ۔
Yashmak yashmac yasmak
Yashra Name یشعرہ ۔
Yashrah Name یشرح: کھولنا ۔ وا کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔
Yasht Noun فرشتوں کے متعلق اوسٹا کا ایک بھجن ۔
Yasin Name یاسین: قرآن مجید کی ایک سورۃ کا نام، حضور نبی کریمﷺ کا لقب ۔
Yasir Name یاسر ۔ اہل ثروت ۔
Yasma Name یاسمہ ۔ چنبیلی کا پودا ۔
Yasmeen Name یاسمین ۔ چنبیلی کا پھول ۔
Yasmen Name یاسمن ۔ چنبیلی کا پھول ۔