English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yariz Name یارز: مصنف ۔ لکھاری ۔
Yark Verb جوتے کی ایڑی سے مارنا ۔ ٹھوکر مارنا ۔
Yark shir pudding
Yark shire terrier
Yarkandi Noun چینی ترکستانکے یار کنڈ نخلستان کا رہنے والا یا باشندہ ۔
Yarke cariban Noun کیر بین( cariban) نسل کا بندر ۔
Yarkmulke yarmelke yarmulkah
Yarl jarl Noun دیکھو jarl ۔
Yarm Verb چیخنا ۔ چلانا ۔خصوصاً کسی جانور کا ۔
Yarmouth Noun نور فوک( ) ساحل کا ایک شہر جہاں مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ۔
Yarmulke Noun چندیا پر منڈھی چھوٹی ٹوپی جو یہودی مرد پہنتے ہیں ۔
Yarmulker Noun ایک قسم کی ٹوپی جو کٹر یہودی عبادت خانے میں پہنتے ہیں ۔
Yarn Noun ڈورا ۔ تاگا ۔ سُوت ۔ تار ۔ لَڑی ۔ اُون يا ديگَر ريشَہ دار مادّے سے کاتا ہُوا دھاگا ۔
Yarn beam Noun بیلن جس پر سوت لپیٹا جاتا ہے ۔
Yarn dyed
Yarner Noun سوت جیسی لمبی کہانیاں کہنے والا ۔ داستان گو ۔
Yarning iron Noun ایک کند لوہا جو منہ بند کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Yaroshallam Name یروشلم: فلسطین کا دارالسلطنت ۔ ایک بہت پرانا شہر ،حضرت داﺅد اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا دارالسلطنت ،بیت المقدس۔
Yaroslavl Adjective ( روس کے ) یارو سلاوی کے شہر سے ۔
Yarovization Noun ( نباتیات) بہارو ۔ پیش بہاری ۔
Yarovize Verb ( نباتیات) جلد پھل پھولدار بنانا ۔
Yarpha Noun گھاس وغیرہ سمیت زمین کی سطح کو کاٹ کر یا اکھاڑ کر ایندھن کے مصرف میں استعمال ۔
Yarr Noun (نباتیات) یورپ کی ایک چھوٹی جھاڑی جس میں چھوٹے سفید پھول ہوتے ہیں ۔
Yarran Noun آسٹریلیاں کا ایک چھوٹا درخت جو مویشیوں کے چارے کا کام دیتا ہے اور جس ایندھن کا اور زمین کو گھیرنے کے لئے کھمبوں کا کام لیتے ہیں ۔
Yarrow Noun ایک سدا بہار تیز بُو کا پودا ۔
Yarsal Name یرسل ۔ بھیجا ہوا ۔
Yarsala Name یرسلہ ۔ ارسال کی گئی ۔
Yarshrah Name یشرح ۔ کھولنا ۔
Yaruq Name یارق ۔ روشن ۔ منور ۔ سفید ۔
Yaruro Noun وینیز ولا ( venezuela ) کی apure ریاست کی ایک ہندوستانی قوم ۔