English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yankee corn Noun ہندوستانی مکئی ۔
Yankee doodel Noun قَومی گيت ۔ امريکی اِنقَلاب کے دِنوں ميں مَقبُول عام دھُن ۔
Yankee doodle Noun امریکا کی قومی لے ۔ قومی گیت ۔
Yankee machine Noun کاغذ بنانے کی ایک مشین ۔
Yankee notions Noun امریکا والوں کی ترکیب یا چیز ۔
Yankee state ohio Noun ohioکا ایک نام ۔
Yankee yank
Yankeedom Noun امریکا ۔ امریکا کا باشندہ ۔ اہل امریکا ۔
Yankeedom yankeeism
Yankeefied Adjective جس پر امریکا کا رنگ چڑھا ہو ۔ امریکا زدہ ۔
Yankeeish Adjective امریکیوں جیسا ۔ امریکی خصوصیت والا ۔
Yankeeism Noun امریکیت ۔
Yankeeize Verb امریکا کا رنگ چڑھا دینا ۔ امریکی جیسا بنا دینا ۔
Yankeeland Noun سر زمین جس میں یانکی آبادہیں ۔ نیو انگلینڈ ۔ امریکا ۔
Yankton Noun ڈکوٹا کا ایک صوبہ ۔ ڈکوٹا کی زبان یا بولی ۔
Yanktonai Noun ڈکوٹا قوم کا مغربی حصہ ۔
Yannigan Noun بیس بال کی بے فاعدہ ٹیم کا کھلاڑی ۔
Yanqui Noun امریکا کا باشندہ جو لاطینی امریکی سے مختلف ہو ۔
Yantra Noun ایک ہندسیہ شکل جو ایک دیوی کی پوجا کے وقت یا گیان دھیان کے وقت بطور مورتی کے استعمال کرتے ہیں ۔
Yanzala Name ینزلہ ۔ نازل کی ہوئی اتاری ہوئی ۔
Yao Noun وسطی افریقہ کی نائیسا جھیل کے قرب و جوار میں رہنے والی ایک افریکی قوم ۔
Yaook Name یعوق: حضرت نوع کی قوم کا ایک بت ۔
Yap Verb بک بک کرنا ۔ بکواس کرنا ۔
Yapese Noun یاب جزیرے (کیر و لائین) کا مائکرو نیشین باشندہ ۔
Yapok yapock
Yaponyanpon
Yapp Noun ایک قسم کی (کتاب کی) جلد بندی یا جلد سازی جو نرم چمڑے سے کی جاتی ہے ۔
Yapped Verb کتا بھونکا بے وقوفی سے باتیں کرنا ۔
Yapper Noun تیز آواز میں فضول گوئی کرنے والا شخص ۔ بکواس کرنے والا آدمی ۔
Yappy Adjective ہر وقت بھونکنے والا ۔