English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yoke elm Noun ہورن بیم ۔ ہمالیہ پر اُگنےوالا ایک درخت ۔
Yoke fellow yoke mate
Yoke of land Noun (قدیم) ایک ہل کی زمین ۔ اتنی زمین جو ایک جوڑی بیل ایک دور میں جوت سکیں ۔
Yoke of opinion Idiom عوام کی رائے ۔
Yoke pin Noun جوڑ کیلی ۔
Yoke ropes Noun پتوار کی ڈوریاں یا رسیاں ۔
Yokebone
Yoked Verb جوڑی بنائی ۔
Yokel Noun دیہاتی ۔ اجڈ ۔ دہقانی ۔
Yokeless Adjective بغیر جوڑی کا ۔
Yokelines Noun پتوار کی ڈوریاں یا رسیاں ۔
Yokelish Adjective دیہاتی جیسا ۔ گنوار قسم کا ۔
Yokelry Noun دیہاتی ۔ گنوار ۔
Yoking Noun وہ کام جو مسلسل ایک ہل یا ایک بیل گاڑی سے لیا جاسکے ۔
Yokohama Noun جاپان کا ایک شہر جہاں مرغے ۔ مرغیوں اور دوسرے پرندوں کو پالا جاتا ہے ۔
Yokohama fowl Noun جاپان کی مرغیاں یا پرندے ۔
Yoksil Name یوکسل ۔ بلندی اونچائی ۔
Yokuts Noun کیلیفورنیا کی سین جوکن وادی میں بسنے والی ایک ہندوستانی قوم ۔
Yoldia Noun گھونگوں کی ایک قسم ۔
Yole Noun ایک چھوٹی کشتی جو کھلی ہوئی ہوتی ہے ۔
Yolk Adjective انڈے کی زردی ۔
Yolk bag Noun وہ جھلی جس کے اندر انڈے کی زردی ہوتی ہے ۔ کیسہء زردہ ۔ زردی کی تھیلی ۔
Yolk bag Noun وہ جھلی جس کے اندر انڈے کی زردی ہوتی ہے ۔ کیسہء زردہ ۔ زردی کی تھیلی ۔
Yolk cavity Noun جانوروں کے انڑوں میں زردی اور سفیدی کا درمیانی جوف
Yolk effusion Adjective انڈے کی زردی
Yolk gland Noun زردہ زا غدہ ۔
Yolk nucleus Noun زردوی نوات ۔
Yolk plug Noun ڈاٹ زردہ ۔
Yolk pyramids Noun زردوی مخروطات ۔
Yolk sac Noun (حَياتِيات) کيسَہ زَدَہ ۔ زَردَہ کی تھيلی ۔