English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yieldance Noun مان لینا ۔ تسلیم کرلینا ۔ دست بردار ہوجانا ۔
Yielded Verb پیدا کیا ۔
Yielded in magnificence only to baghdad and constantinople
Yielder Noun نَفَع دينے والا ۔ جَگہ چھوڑنے والا ۔ فائدَہ پَہُنچانے والا ۔
Yielding Adjective مَغلُوب ۔ مُلائم ۔ نَرَم ۔ مان لينے ، ہَدايت پَر عمَل کَرنے يا دَست بَردار ہونے کے لِيے تَيار۔
Yielding is sometimes the best way of succeeding Idiom ہار مان لینا بعض اوقات کامیابی کا بہترین طریقہ ثابت ہوتا ہے ۔
Yielding stops all war Idiom نرمی سے جھگڑے کی بنیاد مٹ جاتی ہے ۔
Yieldingly Adverb لَچتے ہُوئے ۔ ديتے ہُوئے ۔ نَرمی سے ۔ قَبُولِيَت سے ۔ رَضامَندی سے ۔
Yieldingness Noun نرم لچدار یا رضامند ہونے کی خاصیت ۔
Yike Noun ہُدہُد کی آواز کی نقل ۔
Yikes Interjection اچانک مُنہ سے نکلنے والا فجائیہ فقرہ جِس سے تعجب یا کسی بات پر اچانک تشویش ظاہِر ہو ۔
Yill Noun aleکا متبادل ۔
Yin Noun يِن ۔ (چينی فَلسَفَہ) فِطرَت ميں اِنقَصالی تانيثی قُوَت يا اصُول ۔ تَقابِل کے لِيے ۔
Yindjibarndi Noun مغربی آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک زُبان ۔
Yip Verb, Interjection تيز اور بُلَند آواز ميں چِلّانا يا بھونکنا ۔
Yipe Verb زور سے چلااٹھنا (خصوصاً تعجب یا تکلیف کی حالت میں ) ۔
Yipee yippie
Yippee Interjection فَخَر ۔ مُسَرَّت يا خُوشی کا کَلمَہٴ اِظہار ۔
Yips Noun انتہائی بوکھلاہٹ ، خصوصاً جب گولف کھیلنے والا کِسی آسان پٹ کا موقع بھی گنوا دے ۔
Yl Suffix لاحقہ جو کیمیا کی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ylang ylang llang llang
Ylem Noun وہ ابتدائی پہلا جوہر جس سے بعض نظریات کے مطابق سمجھاجاتا ہے کہ عناصر کی تشکیل ہوتی ہے ۔
Ylene Suffix لاحقہ جو کیمیا کی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ylides ایلائیڈز ۔ ایک داخلی نمک ۔
Ymbol for the element dysprosium Phrase ڈی وائے ، یہ عنصر ڈائس پروسیم کی علامت ہے ۔
Ynambou Noun ایک بہت بڑا تیتر کی قسم کا پرند جو جنوبی برازیل اور ارجنٹائنا میں ہوتا ہے ۔
Yo Interjection لفظ جِس سے توجہ دِلانا ۔ حوصلہ یا جوش بڑھانا یا مُبارکباد دینا مقصود ہو ۔
Yo del yodle
Yo heave ho Interjection ہائی سو ۔ وہ آواز جو ملاح کسی چیز کو مل کر اٹھاتے کھینچتے یا چڑھاتے وقت بلند کرتے ہیں ۔
Yo ho