English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yo pay more for your schooling than your learning is worth Idiom دمڑی کی بڑھیا ٹکہ سرمنڈائی ! ۔
Yo yo Noun ایک قسم کا کھلونا ۔
Yo yo Noun ایک قسم کا کھلونا ۔
Yob Noun لفنگا ۔ لُچّا ۔ بدمعاش آدمی ۔
Yocto
Yod Noun عبرانی زبان کے حروف تہجی کادسواں حرف ۔
Yodel Noun, Verb عام سُریلی آواز میں گاتے گاتے باریک اُونچے سُر میں بے ربط تان لگانا ۔
Yodeled Verb سوئس انداز میں گانا/پکارا ۔
Yodeler yodler brit yodeller
Yodelerjodeler
Yodeljodel
Yoga Noun یوگ ۔ ہندﺅں کی ریاضیت وعبادت کا ایک حاص طریقہ ۔
Yogh Noun عہد وسطی کے انگریزی حروف تہجی میں ایک حرف جو بعض موقوں پر g اور y کا کام دیتا ہے ۔
Yoghurt Adjective دہی ۔
Yogi Noun یوگی ۔ جوگی ۔ یوگ کا عامل ۔
Yogi yogin
Yogic Adjective یوگ کے عمل یا یوگ کے فلسفے کا یا اس سے متعلق ۔
Yogismyogeeism
Yogurt Noun ترکوں کی ایک ترش اور رقیق غذا جو دودھ سے بنائی جاتی ہے ۔
Yogurt yoghurt yoghourt
Yohad been reading since morning Phrase تم صبح سے پڑھ رہے تھے ۔
Yohanna Name یوحنا : خدا کا فضل ۔ عیسی علیہ السلام کے ایک حواری کا نام ۔
Yohimbine Noun قَلی نُما مادَہ ۔ جو دَرَخت کی چھال سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Yoi Interjection شکاری کتوں کو مستعد کرنے کےلئے شکاری کی ندا ۔
Yoicks Interjection شَکاری کُتّوں کو جوش دِلانے کے ليے بولی جانے والی مَخصُوص زُبان ۔ ہُلارَہ ۔
Yoickyoicks
Yojina Name یوجنا ۔ ستائش تعریف ۔
Yoke Noun جوا ( جو بیلوں کی گردن پر رکھا جاتا ہے ۔
Yoke bar Noun (کاشت) جوا ڈنڈا ۔ جوت ڈنڈا ۔
Yoke bone Adjective ہنس کی ہڈی ۔