English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yolk spherule Noun زر دری کرینہ ۔
Yolk stalk Noun زردہ ڈنٹھل ۔
Yolk yellow Noun گہرا پیلا یا زرد رنگ ۔
Yolked Adjective زردی کا ۔ زردہ دار ۔
Yolkless Adjective بغیر زردی کا ۔
Yolky Adjective انڈے کی زردی کے مانند ۔ (ایسی چیز) جس میں انڈے کی زردی شامل ہو ۔ زردی دار ۔ لس دار ۔ چکنا ۔
Yolkyelk
Yom kippur (عبرانی) يَومِ کَفّارَہ ۔ يَومِ کَبُور ۔ يومِ جَزا ۔ کَفّارے کا دِن ۔
Yom tobyom tov
Yomawood Noun ایک ایشیائی درخت کی لکڑی ۔
Yomesan Noun تجارتی نام نائیکلوسا مائیڈ کا ۔
Yomp Verb بھاری ساز و سامان کے ساتھ دُشوار گُزار خطوں میں مارچ کرنا ۔
Yomud Noun یومڈ ۔ ترکستان میں رہنے والی ایک ترکمان قوم ۔
Yon Adjective وہ ۔ وہ سب ۔
Yonder Adjective سامنے کا ۔ آگے کا ۔
Yondmost Adjective سب سے دور کا ۔ بالکل آخر ۔ سب سے آخر ۔
Yongly Adverb جوانی کے طور پر ۔ جوانی کے انداز میں ۔
Yoni Noun عورت کی شرمگاہ کی شکل یا نقش (جس کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں اور اس کو پوجتے ہیں اس لئے کہ ان کے دھرم کے مطابق یہ تولیدِ نسل کا ذریعہ ہے) ۔
Yonks Noun طویل عرصہ ۔ لمبی مُدت ۔ لمبا عرصہ ۔
Yoo hoo
Yoop Interjection لرزہ آور سسکیاں بھرنے کی حالت میں اس لفظ کی آواز کا اظہار ہوتا ہے ۔
Yoraj Name یوراج: ولی عہد ۔ شہزادہ ۔
Yorash Name یورش ۔ حملہ چڑھائی بلہ ۔
Yore Adverb ایک مدت گزری ۔ پہلے ۔ قبل ۔
York Noun انگلستان کے ایک شہر کا نام ۔
York and lancaster rose Noun ایک قسم کا پنج رنگا گلاب ۔
York boat Noun ایک بڑی کھینے والی کشتی ۔
York gum Noun اسٹریلیائی یوکلپٹس میں سے کوئی ایک ۔
York pence Noun ہنری ششم کی حکومت کے زمانے میں تانبے کا سکہ ۔
York pitch Noun ۵۰ لوہے کا ایک زاویہ ۔