English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
York pitched Adjective ۵۰ لوہے کے زاویے کا یا اس سے متعلق ۔
York rite Noun دو اعلٰی پايَہ کے فری ميسَن نِظاموں ميں سے ايک کی رَسُومات يا اعمال ۔
York shire
York spot Noun سیبوں کی ایک بیماری ۔
Yorker Noun گیند جو ٹھیک ایسی جگہ ٹپا کھاۓ جہاں بلّے باز بِلا زمین پر ٹِکاتا ہے ۔
Yorkist Adjective انگريز خاندان يارک کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Yorkpaning Noun یارک شائر پتھر کا فرش ۔
Yorkshire Noun انگلستان کا ایک ضلع ۔ یارک شائر ۔
Yorkshire flannel Noun بغیر رنگی ہوئی فلالین ۔
Yorkshire fog Noun ایک قِسم کی گھاس جو مویشیوں کا چارا ہے ۔
Yorkshire grit Noun ایک قسم کا پتھر جس سے مر مر چکنا کیا جاتا ہے ۔
Yorkshire man Noun یارک شائر کا آدمی ۔
Yorkshire pudding Noun ایک قِسم کی پُڈنگ جو عام طور پر گاۓ کے بُھنے ہوۓ گوشت کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔
Yorkshire stone Noun ایک قسم کا پتھر جو تعمیر میں استعمال کیاجاتا ہے ۔
Yorkshire terrier Noun ایک چھوٹا لمبے بالوں والا ، نیلا ، چتکبرا اور بھورے رنگ کا کتا ۔
Yorkshireman Noun شُمالی انگلستان کے علاقے یارک شائر کا باشِندہ ۔
Yoruba Noun افریقہ کے ایک سیاہ فام قبیلے کا کوئی رُکن جو مغربی ساحِل پر بالخصوص نائیجیریا میں آباد ہیں ۔
Yoruban Adjective یور وبا کا یا اس سے متعلق ۔
Yotta
You تُم ۔ تُم لوگ ۔
You abused him Phrase تم نے اسے گالیاں دیں
You abused him yesterday Phrase تم اسے کل گالیاں دے چکے ہو
You all
You all were hindus Phrase تم سب ہندو تھے
You alone we worship and to you alone turn for help15
You already have a guest Phrase آپ کے پاسس پہلے ہی ایک مہمان ھے
You also share the world with people you dont know
You also share the world with people you dont know
You always help me Phrase تم ہمیشہ میری مددکرتے ہوں
You always make alibi Phrase تم ہمیشہ بہانے بناتے ہو