English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow ware Noun مٹی یا پتھر کا ذرد برتن ۔
Yellow wax cerume Noun شہد کی مکھی کے چھتے سے حاصل کردہ زرد موم ، یہ موم چیزوں کو اکڑانے یا سخت کرنے کا کام لیا جاتا ہے
Yellow weed Noun تلسی ( نباتیات ) نرائی ۔
Yellow winged bat Noun افریقہ کے چمگادڑ جس کے ڈینے ذرد ہوتے ہیں ۔
Yellow winged sparrow Noun ایک قسم کی گوریایا کنجشک ۔
Yellow wood Noun ( نباتیات ) چوب ذرد ۔
Yellow wood sorrel Noun oxalis جنس کا ایک زرد پھولوں والا پودا ۔
Yellow wort Noun یورپ کی ایک زرد پھولدار بوٹی ۔
Yellow wove Noun ایک قسم کا سستا ۔ چکنا نیلا کاغذ ۔
Yellow yam Noun شکر قند ۔
Yellow yolding Noun ( نباتیات ) ستہرہء زرد ۔
Yellow yolk Noun زردی بیضہ ۔ انڈے کی زردی ۔
Yellow zedoary Noun جنگلی ہلدی
Yellowback Noun سستا ۔ سنسنی خیز ناول جِس کی جلد زرد رنگ کی ہوتی تھی ۔
Yellowcake Noun غیر خالِص یورینیم آکسائیڈ جو یورینیم کچ دھات کو صاف کرتے وقت حاصِل ہوتا ہے ۔
Yellowed Verb زرد ہوا یا کیا ۔
Yellowfin Noun ان مُتعدد مچھلیوں میں سے کوئی جِن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ۔ خصوصاً ایک قِسم کی ٹیونا مچھلی ۔
Yellowfin croaker Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Yellowfin grouper Noun ایک قسم کی مچھلی جو مغربی اٹلانٹک میں ہوتی ہیں ۔
Yellowfin tuna Noun اٹلانٹک اور بحرالکاہل کی ایک قسم کی زرد سفنوں والی مچھلی ۔
Yellowfinned roncador Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Yellowfinned trout Noun ایک قسم کی زرد سفنوں والی لمبی مچھلی جو کولو ریڈو و ٹوئن لیکس (twin lakes colorado) میں ہوتی ہیں ۔
Yellowhammer Noun پلچڑی ۔ سہرہ ایک قِسم کا ورسہ جِس کے نر کا سر ۔ گردن اور سینہ زرد ہوتا ہے ۔
Yellowing Noun پیلا پڑنا ۔ ( نباتیات ) پودے یا درخت کا پیلا پڑ جانا یا مرجھا جانا جو کسی بیماری کی علامت ہے ۔
Yellowish Adjective پیلا سا ۔زردی مائل ۔
Yellowknife Noun کینڈا کی algonquian قوم ۔ اس قوم کا ایک فرد ۔
Yellowlegs greater yellow legs lesser yellow legs
Yellowly Adverb انداز رقیبانہ سے ۔
Yellowness Noun زردی ۔ پیلاپن ۔
Yellows Noun گھوڑوں کا یرقان