English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yeomans service yeoman service
Yep Noun, Adjective ہاں ۔ جی ۔
Yepyup
Yeraling Adjective سال بھر کا ۔ جو ایک سال کا ہو یا ایک سال سے ہو ۔
Yerb Noun herb کامتبادل ۔
Yerba Adjective جڑی بوٹی ۔
Yerba buena Noun ایک قسم کی سدا بہار بوٹی ۔ ایک بوٹی جو ہمیشہ سر سبز رہتی ہے ۔
Yerba mansa Noun سورو راسی خاندان کی ایک بوٹی جو مغربی امریکا اور میکسیکو میں ہوتی ہے ۔
Yerba mate Noun ایک قسم کی بوٹی جس کے پتوں اور جڑوں سے شراب کشید کی جاتی ہے ۔
Yerba reuma Noun کیلیفورنیا کی ایک قسم کی جھاڑی ۔
Yerba santa Adjective ایک جڑی بوٹی ۔
Yerbal mate Noun mate(اس کے پتوں اور جڑوں سے شراب نکالی جاتی ہے) بوٹیوں کی کاشت ۔
Yerbal santa Noun کیلیفورنیا کی ایک سدا بہار جھاڑی ۔
Yerbamate Noun (نَباتِيات) جوڑا ۔ نَر يا مادَہ ۔ يَرباماٹے ۔ ماٹے بُوٹی ۔
Yergha Name یرغا: حملہ ۔ چڑھائی ۔ یلغار ۔ تیز رفتار گھوڑا ۔
Yerli Adjective ایک عمدہ قسم کی ترکی افیون ۔
Yermaghan Name یرمغاں ۔تحفہ ۔ سوغات ۔
Yermaya Name یرمیاہ: اللہ تعالی نے سرفراز کیا ۔
Yermghan Name یرمغان: عطیہ ۔ تحفہ ۔ ہدیہ ۔
Yertchuk Noun ایک اوسط سائز کا اسٹریلیائی یوکلپٹس ۔
Yes واقعی ۔
Yes a boy and a girl Phrase ہاں ایک لڑکا اور ایک لڑکی
Yes a dso distinguidhed service order
Yes all the planets are different in size some are lager than others
Yes all the pots and pitchers are empty Phrase ہاں تمام برتن اور گھڑے خالی ہیں
Yes and i need to get some batteries for the radio how many does it take
Yes and no are the cause of all disputes Idiom اتفاق اور اختلافِ راۓ ہی سب جھگڑوں کی جڑ ہے ۔
Yes at least we dont have to pay rent now
Yes birds chirp in the morning daily yes they do
Yes buddy we are just making both ends meet Phrase ہاں یار بس گزارہ ہی کر رہے ہیں