English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellowwish Adjective زردی مائل ۔
Yelm Noun پیال کا گٹھا جو چھپر چھانے کے لئے بنایا جائے ۔
Yelow fever Noun زَرد بُخَار ۔ ٹَراپیکَل علاقوں کا ایک مَرض جو مَچھَر کے ذَریعے پھَیلتا ہے ۔ یہ مَرض ایک مَخصُوص وائرَس کے ذَریعے پھَیلتا ہے
Yelp Verb بھونکنے کی آواز ۔ بھونکنا ۔ شیخی مارنا ۔
Yelped Verb بھونکا ۔
Yelper Noun تيز بھونکنے والا کُتّا ۔
Yelt Noun جوان سورنی ۔ سور کی جوان مادہ ۔
Yemeni Noun, Adjective مُلک یمن کا باشِندہ ۔ یمنی ۔ یمن کے باشندوں سے مُتعلق ۔
Yemenite Noun, Adjective یمنی یا یمانی ۔ کوئی یہودی یا اس کے آباوٴ اجداد جو پہلے کبھی یمن کے باشِندے تھے ۔
Yen Noun يَن ۔ جاپانی سِکَّہ ۔ (بول چال) شَديد خَواہِش يا آرزو ۔ طَلَب يا ضَرُورَت ۔
Yengess Noun ینگیز ۔ ہندوستانی زبان میں انگلش کی خرابی ۔
Yeoman Noun سپاہی ۔ کسان ۔ عام آدمی ۔
Yeoman bedel Noun کیمبرج اور آکسفورڈ میں جلوس کا انتظام کرنے والا عہدہ دار ۔
Yeoman extraordinary Noun (لندن ٹاور کا) غیر معمولی نگراں سپاہی ۔
Yeoman farrier Noun نعل بند ۔ نعل جڑنے والا شخص ۔
Yeoman for the house Noun گھر بار کی دیکھ ریکھ کرنے والا ملازم ۔
Yeoman of the cellar Noun تہ خانہ دار ۔ کال کوٹھری کا انچارج ۔
Yeoman of the guard Noun برطانیہ کے شاہی مُحافِظ دستے کا سپاہی ۔
Yeoman of the revels Noun عیش و طرب کی محفل کا منتظم ۔
Yeoman of the robes Noun عبا ۔ قبا یا عورتوں کی پوشاک کا انچارج ۔
Yeoman of the signals Noun سگنلوں کا انچارج ۔
Yeoman pricker Noun چھیدنے اور سوراخ کرنے والا آدمی ۔
Yeoman service Noun ضرورت کے وقت مُفید اور موثر امداد ۔
Yeoman serviseyeomans
Yeoman usher Noun بلیک روڈ کا نائب ۔ لارڈ چیمبر لین کے حاجب کا نائب ۔
Yeoman warder Noun لندن ٹاور کا پہرے دار ۔
Yeomanette Noun وہ عورت جو امریکی بحری رضا کار سپاہی کی حیثیت سے کام کرتی ہے ۔
Yeomanly Adjective مُعافی داروں کاشت کاروں يا چھوٹے زَمينداروں کی طَرَح اور اُن سے مُشابَہ ۔
Yeomanry Noun کاشتکار فوجیوں پر مُشتمل دستہ یا فوجی ٹولا ۔
Yeomans service