English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow jack Noun ایک قسم کی سنہری مچھلی ۔
Yellow jacket Noun ایک قسم کی چھوٹی سی گروہ پسند بھڑ ۔
Yellow jasmine Noun زرد چنبیلی ۔
Yellow jass Noun زرد چنبیلی
Yellow jaundice یرقان ۔
Yellow jersey Noun زرد جرسی ۔ جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مُقابلے میں اوّل آۓ ۔
Yellow jessamine Noun یہ تمام کا تمام پودا زہریلا ہوتا ہے ۔ اس پھول کا رس چوس کر اگر شہد کی مکھیوں نے شہد تیار کیا ہے تو اس شہد کو استعمال کرنے والے بھی متلی اور اُلٹی کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
Yellow lady slipper Noun ایک قسم کی ذرد پھول دار بوٹی ۔ثلعب مصری جنس کی ایک قسم ۔ پاپوش گل جنس کی بوٹی ۔
Yellow lantern Noun ذرد نیلو فر ۔ کنول یا پنکج ۔
Yellow late rust Noun پھپوندی جو سیاہ توت میں لگ جاتی ہیں ۔
Yellow lead Noun مُردہ سنگ ۔
Yellow lead ore Noun ایک قسم کی ذرد کچدھات ۔ مردہ سنگ کچدھات ۔
Yellow leaf Noun پودوں کی ایک بیماری جس میں پتیاں ذرد ہوجاتی ہیں ۔
Yellow leaf blight Noun کپاس کی ایک بیماری ۔
Yellow line Noun سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہِر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے ۔
Yellow men Noun چینی ۔جاپانی ۔ منگولی اقوام جن کی جلد کا رنگ ذردی مائل ہوتا ہے ۔
Yellow metal Noun پیتل جِس میں ساٹھ فی صد تانبا اور چالیس فی صد جست ہوتا ہے ۔
Yellow myrobolan Noun ہلیلہ زرد
Yellow ocher Noun ( رنگ ) پٹوری ۔ ذرد مٹی ۔
Yellow ochre رام ر ج ۔
Yellow oleander Noun پیلا کنیر ، زرد گنیرا
Yellow ore Noun تانبے اور لوہے کا دوگنا کبریتیہ ۔ نحاسی پیر یطس ۔
Yellow pages Noun زرد صفحات ۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حِصّہ جو زرد کاغذ پر چھپا ہوتا ہے اور جِس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خِدمات کے لحاظ سے مُختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے ۔
Yellow peril Noun ذرد خطرہ ۔ خطرہ کہ ( ایک دن) ذرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط جما لیں گی ۔
Yellow phosphorus Noun ذرد فاسفورس ۔
Yellow pine Noun زرد صنوبر ۔
Yellow plague Noun یرقان ۔ پیلیا ۔
Yellow plush Noun ایک قسم کا ذرد ریشمی یا سوتی کپڑا جس کا رواں مخمل کے روئیں سے زیادہ لمبا اور ملائم ہوتا ہے ۔
Yellow poppy Noun زرد پوست
Yellow press Noun اشتعال انگیز اخبارات ۔ ہیجان انگیز خبریں شائع کرنے والے اخبارات ۔ خصوصاً وہ جو ضرورت سے زیادہ قومی اور وطنی تعصبات رکھتے ہیں ۔