English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow rail Noun امریکا کا ایک بہت چھوٹا ذرد پرندہ ۔
Yellow rattle Noun پیلا کھڑ کھڑیا ۔ زرد پھولوں والی کانٹوں دار بیل جو کِسی حد تک طفیلی ہے ۔
Yellow redpoll Noun ترنمی پرندہ ۔ پرندوں کی ایک قسم کا نام جس میں بلبل وغیرہ شامل ہیں ۔
Yellow rhubarb Noun ریوند خراسانی ۔
Yellow river Noun دریائے ذرد ۔
Yellow rocket Noun جاڑے کا کاہو ۔ زرد راکٹ ۔
Yellow root Noun امریکا کا ایک پودا ۔
Yellow rose Noun گل ذرد ۔
Yellow sally Noun سنگ مکھیوں کی ایک جنس ۔
Yellow sapphire Noun ( معدنیات) ز ہر جد بندی ۔ پکھراج ۔
Yellow sea Noun ( جغرافیہ ) بحیرہء ذرد ۔
Yellow seed Noun ایک قسم کی رائی یا سرسوں ۔ جنگلی خردل ۔
Yellow sental Noun تگر (جڑ) ، تگر چاندنی ، پنڈ تگر
Yellow sickness Noun یرقان ۔
Yellow sighted Noun ( طب ) ذرد نظر ۔
Yellow soap Noun ایک عام قسم کا صابون ۔
Yellow spot Noun ( تشریح ) آنکھ کے پردہء اول میں وہ نقطہ جہاں نظر ساب سے تیز ہوتی ہیں ۔
Yellow streak Noun بزدلی بطور امتیازی وصف ۔
Yellow tail yellowtail snapper
Yellow tailed Adjective زرد دُم والا ۔
Yellow thistle ایک قسم کا پودا ۔
Yellow throat Noun زرد گلو ۔
Yellow throated Adjective زرد گلو والا یا اس سے متعلق ۔
Yellow throated warbler Noun ذرد گلے کا ایک خوش الحان پرندہ ۔ذرد گلے کے چہچہانے والے پرندوں کی ایک جنس جس میں بلبل وغیرہ شامل ہیں ۔
Yellow tip Noun غلے کے پودوں کی ایک بیماری جس کی وجہ سے پودوں میں دانے نہیں لگتے ۔
Yellow tit Noun جنوبی ایشیا کے چھوٹے پرندوں کی ایک قسم خصوصاً جن کے پر ذرد اور سبز ہوتے ہیں ۔
Yellow ultramarine Noun اصفر لاجوردی ، زردلاجوردی
Yellow vetchling Noun جنگلی مٹر ، ریواڑی ، مٹری
Yellow vision Noun ( طب ) زرد نظری ۔
Yellow warbler Noun زرد مغنّی ۔ امریکا کا ایک چھوٹا سا گائے والا پرندہ ۔