English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yellow goatsbeard Noun ایک یورپی بوٹی ۔
Yellow gold mahar Noun پیلا گل مہر
Yellow gowan Noun ذرد پھولوں والے پودوں میں سے کوئی ایک ۔
Yellow granadills Noun ایک ذرد رنگ کا پھول ۔
Yellow grease Noun سوریا عیب دار جانوروں کی چربی یا روغن ۔
Yellow green alga Noun ایک قسم کی سمندری کائی ۔
Yellow green alga Noun ایک قسم کی سمندری کائی ۔
Yellow ground Noun آتش فشانی اجزاء جوگرمی سے مل گئے ہوں ۔
Yellow grouper Noun بحرالکا ہل اور جنوبی امریکا کی ایک مچھلی ۔
Yellow grub Noun مچھلیوں کے گوشت میں پیدا ہونے والے ابتدائی شکل کے کیڑے ۔
Yellow grunt Noun ایک قسم کی مچھلی جو فلوریڈ ا۔ جزائر غرب الہندا اور برازیل میں پائی جاتی ہے ۔
Yellow guayacan Noun جنس کا ایک پودا درخت جو برٹش کائنا میں ہوتا ہے اور جس کی لکڑی سخت اور مظبوط ہوتی ہے ۔
Yellow gularis Noun مغربی افریقہ کی چھوٹی دریائی مچھلی ۔
Yellow gum Noun یرقان اسود جو عموماً شیر خوار بچوں کو ہوجاتا ہے ۔ محرقہء اسود ۔ ایک قسم کا آسٹریلیائی درخت ۔
Yellow haired porcupine Noun زردی مائل خار پشت ۔
Yellow hammer Noun یرقش ۔ سہرہ زرد ۔ایک یورپی چھوٹی چڑیا ۔
Yellow harlequin Noun شمالی امریکا کی ایک قسم کی بوٹی جس میں ہلکے پلے رنگ کے پھول ہوتے ہیں ۔
Yellow head Noun کناری ۔ ذرد پر والا ایک خوش الحان پرندہ ۔ذرد بلبل ۔
Yellow headed blackbird Biology ایک سیاہ رنگ کی بڑی چڑیا جس کا سر ذرد ہوتا ہے ۔ یورپی امریکی ملکوں کا یک خوش آواز پرندہ ۔ طرقہ کلچڑی یا کستورا ۔
Yellow headed spurce sawfly Noun امریکی آرا مکھی ۔ایک قسم کی مکھی جو درختوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔
Yellow headed tit Noun ذرد سر والی ایک چھوٹی چڑیا ۔
Yellow henbane Noun ایک ذرد پھول والا مخدر ۔ مسکر اور ز ہریلا پودا ۔
Yellow hercules Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی بڑا گھونگا جس کا کھوپرا تیز ذرد رنگ کا ہوتا ہے ۔
Yellow honeysuckle Noun شمالی امریکا کی ایک بیل جس میں ذردی مائل سبز پھول آتے ہیں ۔
Yellow hornet Noun ( پوشاک)ذرد قبا ۔ملک چین کا شاہی لباس جو شا ہی خاندان کے لوگ پہنتے تھے یا خلعت فاخرہ جو ان لوگوں کو دیا جاتا تھا جن کی عزت افزائی کرنی مقصود ہوتی ہے ۔
Yellow indian grass Noun ایک امریکی سدا بہار گھاس ۔
Yellow indian paint Noun امریکا میں پائی جانے والی ایک قسم کی بوئی جس کی جڑ ذرد ہوتی ہے ۔
Yellow indian shoe Noun ذرد رنگ کی زنانہ سلیپر ۔
Yellow indigo Noun جنگلی نیل کا پودا جس میں شوخ رنگ کے ذرد پھول لگتے ہیں ۔
Yellow iris Noun سوسن کی ایک جنس جس کا رنگ ذرد ہوتا ہے ۔