yellow jessamine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ تمام کا تمام پودا زہریلا ہوتا ہے ۔ اس پھول کا رس چوس کر اگر شہد کی مکھیوں نے شہد تیار کیا ہے تو اس شہد کو استعمال کرنے والے بھی متلی اور اُلٹی کا شکار ہو سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذرد یاسمین ۔ذرد چنبیلی ۔

🔹 Roman Urdu