English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yazdaan Name یزدان ۔ نیکی کی طاقت ۔
Yazdan Name یزدان: نیکی کی طاقت ۔ خیر کی قوت۔ بھلائی کی طاقت ۔
Yazdan bakhsh Name یزدان بخش: یزدان کی عنایت ۔
Yazdani Name یزدانی ۔ خدائی ۔
Yazeed Name یزید ۔ مال بڑھانے والا ۔
Yazeed send an army against him Phrase یزید نے آپ رضی الله تعالی عنہا کے خلاف ایک فوج بھیج دی
Yazeeda Name یزیدہ ۔ دلت میں بڑھنے والی ۔
Yazer Name یازر: لکھنے والا ۔ لکھاری ۔
Yazid Name یزید: مال میں بڑھنا ۔ دولتمند ۔ رئیس ۔
Yazoo Noun مسی سپی کی یازدو وادی کی ایک ٹونیکن قوم ۔ یازو قوم میں سے کوئی ایک ۔
Yazra Name یارزہ ۔ مصنفہ ۔ لکھنے والی ۔
Yazro Name یازرو ۔ مصنفہ ۔
Yb Phrase yb : یہ عنصر ytterbium کی علامت ہے ۔
Yblent مخبوط کیا ہوا ۔ چندہیایا ہوا ۔ گھبرایا ہوا ۔
Yborn پیدا کیا ہوا ۔
Ybrent Adjective (بخار کی وجہ سے) پیاسا ۔
Yclad Adjective کپڑا یا لباس میں ڈھکا ہوا ۔ پوشاک پہنے ہوئے ۔
Yclept Adjective نامی (مُسَمّی)، مُسَمّات (مُسَمّاۃ)
Ye Pronoun آپ لوگ ۔ تُم ۔ حالَتِ فاعِلی ميں واحِد مُخاطِب ۔
Ye are not straitened in us but ye are straitened in your own bowels
Ye have a ready mouth for a ripe cherry Idiom پکی پکائی کھانا چاہتے ہو ! ۔
Ye should be king of your word Idiom ہر شخص کو اپنے الفاظ کا پورا پورا پاس ہونا چاہیئے ۔
Yea Adverb ہاں ۔ صِرف زُبانی رائے دِہِندگی کے دوران توثيق يا مَنظُوری کے لِيے اِستِعمال ہوتا ہے ۔
Yea and Adjective اور اس کے علاوہ ۔
Yea and nay ٹال مٹول ۔
Yea forsooth Adjective ہاں کہنے کا عادی ۔
Yea sayer Noun وہ شخص جو زندگی کی تمام دشوایوں کا ہنسی خوشی مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہتا ہے ۔
Yea saying Adjective انسانی خوبیوں (تہذیب شرافت خود داری اور آزادی ) کا حامی ۔
Yea word Noun قبولیت ۔ منظوری ۔ رضامندی ۔ موافقت ۔
Yeah Adverb ہاں ۔ جی ۔ اچھا تو یہ ! کیا سچ مُچ ! ۔