English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yaw haw guffaw Verb دیکھو guffaw ۔
Yaw house Noun پھنسی اور خارش کے مریضوں کا اسپتال ۔
Yaw yaw Verb واہ واہ کرنا ۔
Yawar Name یاور ۔ مدد کرنے والا ۔
Yawata Adjective جاپان کے شہر یاواٹا کا یا اس سے متعلق ۔
Yawed Verb ایک طرف مڑا ۔
Yawer Name یاور: مددگار ۔ حمایتی ۔ مدد کرنے والا۔
Yawing moment Noun ایک لمہ جو ہوائی جہاز کو محور پر گھومنے میں لگتا ھے
Yawl Noun دو مَستُولی بادبانی کَشتی ۔ بَحَری جَہاز کی چھوٹی کَشتی ۔
Yawmeter Noun ہوائی جہاز کے گھومنے سے بننے والے زاویے کو ناپنے کا آلہ ۔
Yawn جمائی لینا ۔
Yawn ing
Yawn yan
Yawned Verb انگڑائی/جمائی لینا ۔
Yawner Noun جَمائی لينے والا ۔ کھُلا ہُوا ۔ شَگاف يا دراڑ والا ۔
Yawning Adjective جمائی لینا ۔
Yawning gap Idiom بڑا فرق ۔
Yawningly Adverb جمائی لیتے ہوئے ۔
Yawny Adjective جمائی لینے پر مائل ۔
Yawp Verb بلند اور کرخت چیخ یا آواز سے بولنا ۔
Yawp yaup
Yawped Verb بلند اور کرخت چیخ یا آواز سے بولا ۔
Yawper yawping
Yawping Noun ملازموں کے خلاف ڈانٹ ڈپٹ کی آواز ۔
Yaws Noun (امراضِيات) فرامبيزيا ۔ رَس بھَری ۔ ياز مَنطَقَہ حارَہ کی ايک مُتعدّی بيماری ۔
Yawweed Noun ایک امریکی جھاڑی جس کو پہلے فرامیزیا کا علاج سمجھا جاتا تھا ۔
Yaxche silk cotton tree
Yaya Noun ایک امریکی درخت ۔
Yazan Name یازان: ارادہ کرنے والا ۔ نیت کرنے والا ۔
Yazay Name یازہ ۔ جمائی ۔ انگڑائی ۔