English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Yasmin Name یاسمین ۔ چنبیلی کا پھول ۔
Yasmin cleaned the black board Phrase یاسمین نے بلیک بورڈ صاف کر دیا
Yasmoon Name یاسمون ۔ چنبیلی کا پھول ۔
Yasoob Name یعسوب ۔ لیڈر ۔
Yasoob ul momimeen
Yasooba Name یعسوبہ ۔ رہبر راہنما عورت ۔
Yasooh Name یسوع: حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔
Yaspar Name یسپارہ ۔ دولتمند ۔
Yaspara Name یسپارہ ۔ دولتمندی امارت ۔
Yasra Name یسریٰ : خوشحالی۔ آسودہ ھالی ۔
Yasrab Name ہثرب: مدینہ منورہ کا قدیم نام ۔
Yasrana Name یسرانہ ۔ خوشحالی آسانی سہولت ۔
Yaswee Name یسوی: ترکستان کے ایک مشہور ولی اللہ ؛حضرت خواجہ احمد یسویؒ۔
Yat so far as we can seelife of the kind we know on earth can exist only on planets like the earth
Yataghan Noun پتاغان ۔ ایک قسم کی دو دھاری تلوار جسے ترک استعمال کرتے ہیں ۔
Yataghan yatagan ataghan
Yatalite Noun ایک قسم کی چٹان ۔
Yataqi Name یتاقی ۔ نگہبان ۔ پہریدار ۔
Yate Noun یو کلپٹس جنس کا ایک آسٹریلیائی درخت ۔
Yateem Name يتيم ﷺ ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ کيا اللہ تعالی نے آپ ﷺ کو يتيم نہيں پايا پھر آپ ﷺ کو ٹھکانہ ديا ۔ يہ اسم مبارک آپ ﷺ کے منفرد ہونے کا سبب بھی ہے ۔ : دُرِّ يَتِيم ؛ يعنی قريش ميں منفرد و بے مثال ۔ (اسماءالنبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۲۱۳۴ )
Yaten Name یتن: جتن ۔ کوشش ۔
Yatter Noun فضول گوئی ۔ بکواس ۔بیکار گفتگو ۔
Yaud Noun بوڑھی گھوڑی ۔ بوڑھا گھوڑا ۔
Yaupon llex Noun llexجنس کی امریکی جھاڑی یا درخت ۔
Yaupon yapon
Yautia Noun ایک امریکی پودا جس کی جڑیں آلو جیسی ہوتی ہیں اور کھائی جاتی ہیں ۔
Yava Noun ایک درخت جس کی جڑ سے شراب نکالی جاتی ہے ۔
Yava skin Noun فیل پاء ، ہاتھ جیسے پیر
Yavapai Noun وسط اریزونا کی ایک ہندوستانی قوم ۔
Yaw Verb جہاز کا اپنے سیدھے راستے سے ہٹ جانا ۔ عارضی طور پر جہاز کا راست چھوڑ دینا ۔