English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xenophia Noun اجنبیوں سے نفرت جو مرض کی حد تک پہنچ جائے ۔
Xenophile Noun اجنبی چیزوں کو پسند کرنے والا ۔
Xenophobe Noun, Adjective غیر مُلکیوں سے نفرت کرنے والا شخص ۔ اس خصوصیت کا حامِل ۔
Xenophobia Noun اجنبیوں سے نفرت ۔
Xenophobic Adjective غير مُلکِيوں سے نَفرَت پَر مَبنی ۔ (نَفسِيات) خَوف آشنائی پَر مَبنی ۔ غَير گُريز ۔
Xenophonia Noun آواز کا تبدیل ہونا ، ایک کی آواز کا دوسرے جیسا ہو جانے کی وجہ سے پہچانا نہ جا سکے
Xenophontean Adjective یونانی مورخ سوانح اور مضمون نگار زینوفون کا یا اس سے متعلق ۔
Xenophontic Adjective زینو فون جیسا ۔
Xenophora Noun معدہ پا صدفوں کی ایک جنس ۔
Xenophoran Adjective صدفوں یا گھونگوں سے متعلق ۔
Xenophthalmia Noun آنکھ میں بیرونی چیز پڑنے سے ملحمہ کی سوزش
Xenophya Adjective غیر آفرید ۔
Xenopithecus Noun مشرقی افریقی گوریلایا چمپا نزی کی ایک معدوم جنس ۔
Xenoplastic Adjective غیر پیوندی ۔غیر مایا ئی ۔
Xenoplastically Adverb غیر پیوندی کے طور پر ۔
Xenopodidae Noun جل تہلیا ۔جل بہومیا کی ایک قسم ۔
Xenopsylla Noun چُوہے کا پِسُّو ۔ پِسُّو جو طاعُون پھَیلاتا ہے
Xenopteri Noun (حیوانیات) ہڈی دار مچھلیوں کی ایک قسم ۔
Xenopterygii Noun (حیوانیات) ہڈی دار مچھلیوں کی ایک قسم ۔
Xenopus Noun (حیوانیات) افریقی آبی مینڈکوں کی ایک قسم ۔
Xenos Noun (حیوانیات ) مختلف بھڑوں کے طفیلی کیڑے ۔
Xenosauridae Noun (حیوانیات) میکسیکی چھپکلی کی ایک قسم ۔
Xenotime Noun (معدنیات) زینو ٹائم دھات ۔
Xenotropic Noun وائرس جو ایک جانور کے جسم میں معصوم حالت میں پڑا رہتا ہے مگر جب وہ مختلف قسم کے جانور سے متاثر ہوتا چلا جاتا ہے تو بالآخر خبیث ہو جاتا ہے
Xenous Suffix لاحقہ بمعنی میزبان ۔
Xenthous Noun زرد ، زرد جلد والا
Xenthuria Noun اصفرار البول ، زرد پیشاب
Xenurus Noun چھوٹی دُم والے مسلح اونٹ کی ایک جنس ۔
Xeny Suffix لاحقہ بمعنی میزبان سے نسبت یا میزبان کا تعلق ۔
Xer o