English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xbase Noun ایکس بیس ایک ڈیٹا بیس لنگوئج کا نام جس کی بنیاد ڈی بیس پر ہے ۔
Xchangeable Adjective قابل تبادلہ ۔ قابل مبادلہ ۔ مبادلہ پذیری ۔
Xcmd Noun ایکس سی ایم ڈی ایکسٹرنل کمانڈ کا مخفف ایک ایکسٹرنل کو ڈ جو ہائی پر کارڈ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Xe Phrase یہ عنصر xenon کی علامت ہے ۔
Xebec Noun زیبک ۔ کشتی ۔
Xebec zebec
Xema Noun آرکٹک امریکا کی ایک قسم کی سیاہ سر والی چھوٹی بطخ یامرغابی ۔
Xen a gogue Noun راہ نما ۔ رہبر ۔ راستہ بتانے والا ۔
Xen o
Xen o
Xen obiosis Noun دو قسم کی چیونٹیوں کا ایک ساتھ رہنا لیکن نسلی اعتبار سے دونوں کا جدا رہنا ۔
Xenacanthine Adjective (ایک مچھلی) ناپید شارک قسم کی۔نازک لمبی ریڑھ کی ۔
Xenagogy Noun کتاب راہ نما ۔کتاب جو راستہ بتاتی ہے ۔
Xenarchi Noun مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Xenarthra Noun امریکی مورخور چیو نٹیاں کھانے والے پوپلے جانوروں کی ایک قسم ۔
Xenarthral Adjective زائد مفصلہ ۔
Xenarthran Adjective کسی دھات سے بہت کم ملنے والے مادے سے متعلق ۔
Xeneiasia Noun دیس نکالا ۔ ملک بدری کا رواج ۔
Xenelasia Noun دیس نکالا۔ اجنبیوں کو مُلک بدر کرنے کا رواج
Xenia Noun (نَباتِيات) زينيا ۔ مَخلُوط باروَری ميں زَرگُل کا جَنين کی بَجائے زَرخيز شُدَہ بيج يا پھَل پَر فوری اثَر يا نَتيجَہ ۔
Xenial Adjective مہمان اور میزبان کے تعلقات کا ۔
Xenicidae Noun نیوزی لینڈ کی چڑیوں کی ا یک جنس ۔
Xeniobiosis Noun نرارثی حیاتیت ۔
Xenium Noun تُحفہ۔ نذرانہ۔ نذرِ عقِیدت
Xenix Noun رینکس یو نیکس کا ایک ور ژن جس جو بنیادی طور پر مائیکرو سافٹ اٹیل بیسڈ پر سنل کمپیوٹرز کے لیے بنایا گیا ۔
Xeno
Xeno phobia Phrase غیر ملکی چیزوں کا خوف
Xenoberyces Noun بیر یکو مورفی سے متعلق چھوٹی مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Xenocentric Adjective دوسرے کی ثقافت کی طرف مائل یا دوسرے کی ثقافت کو اپنی ثقافت پر ترجیح دینے والا ۔
Xenocratean Adjective زینو کریٹس فلسفی یا اس کے نظریات سے متعلق ۔