English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xenocryst Noun خارجی قلم ۔بے میل بلور ۔
Xenodiagnosis Noun (عِلمِ ادوِيَہ) جَراثيم سے پاک کِسی حَشرے يا جانوَر کو جَراثيم آلُودَہ خوراک کھِلا کَر يہ پَڑتال کَرنا کہ اس ميں جَراثيم آلُودگی يا مَرض تو پيدا نَہيں ہو گَيا ۔
Xenodiagnostic Adjective دَرج بالا مَرض يا اُس سے مُتعلِق ۔
Xenodocheionology Noun ہو ٹلوں ۔سرا ﺅں یا مسافر خانوں کا علم ۔
Xenodocheum Noun قدیم یونان کی سرائے ۔دار الاقامہ یا بورڈنگ ہا ﺅس ۔
Xenodoxhium Noun ہوسٹل ۔بورڈنگ ہاﺅس ۔مہمان خانہ ۔
Xenoecis Adjective غیر باش ۔
Xenogamy Noun خاندان کے باہر شادی ۔
Xenogenesis Noun غیر تولید ۔نسل گریزی ۔
Xenogenesis xenogeny
Xenogenic Noun بدیسی
Xenogenitic Adjective غیر تولیدی یا نسل گریزی سے متعلق ۔
Xenogenous Adjective خارجی مادے کا فتور یا خارجی مادے سے پیدا شدہ ۔
Xenoglossy Noun تنویم کی حالت میں ایسی زبان کا استعمال جو اس شخص کو معلوم نہ ہو ۔
Xenograft Noun پیوند بالغیر ۔ نسیج کی پیوند کاری جِس میں پیوند دینے اور لینے والے کی انواع مُختلف ہوں ۔
Xenolite0 Noun الومینیم سلیکا کی ایک قسم ۔
Xenolith Noun (ارضِيات) بے ميمَل پَتھَر ۔ کِسی چَٹان ميں پائے جانے والے وہ ٹُکڑے جو اُس چَٹان سے مُتعلِق نَہ ہوں ۔
Xenolithic Adjective بے ميمَل پَتھَر کا سا ۔
Xenollth Adjective بے میل چٹان یا پتھر ۔
Xenomania Noun بدیسی اور غیر ملکی چیزوں کا جنون ۔
Xenomenia Noun طمثِ عوضی ۔
Xenomi Noun میٹھے پانی میں رہنے والی سیاہ مچھلی ۔
Xenomophism Noun غیر شکلیت ۔
Xenomorpha Noun پانی یا مرطوب کائی میں رہنے والی چھوٹی مخلوقات جو خوردبینوں کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہیں ۔
Xenomorphic Adjective غیر شکلہ ۔
Xenon Noun ایک وزنی گیسی عنصر جس کو ۱۸۹۸ ء میں سرولیم ریمزے نے دریافت کیا تھا ۔
Xenoparasite Noun میزبان کی حالت کمزور ہو جانے پر طفیلی جرثومہ کا کسی دوسری قسم کے جانور کو یا حصہ جسم کو میزبان بنایا
Xenopeltidae Noun خشکی پر رہنے والے بے گزند سانپوں کی ایک جنس ۔
Xenophanean Adjective یونانی فلسفی زینوفینیز اس کی تعلیمات سے متعلق ۔
Xenophanes Noun زینو فینیز ۔