English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xeransis Verb (نباتیات) خشکاﺅ ۔
Xeranthem Noun (نبا تیات ) ایک سدا بہار پودا جس میں ہمیشہ پھول کھلے رہتے ہیں ۔
Xeranthemum Noun گل یا بس ۔ کوئی پودا جِس کے خُشک پھول بھی سدا بہار ہوتے ہیں ۔
Xeraphion Noun بالوں کی خشکی کی دوا
Xerarch Adjective (نباتیات ) خشک جگہوں میں پلنے یا نشوونما پانے والا ۔
Xerasia Noun بیگانوں اور خارجیوں کا اخراج ۔
Xeres Noun اندلس کا ایک شہر جو عمدہ شراب کے لئے مشہور تھا ۔
Xeric Adjective (نباتیا ت) ( ایسے مقام کا ) جہاں پودوں کو نشو و نما کے لئے رطوبت ملتی ہے ۔
Xerically Adverb خُشک آب و ہَوا سے مُناسِبَت رَکھتے ہُوئے ۔
Xero
Xerochasy Noun (نباتیات ) خشک شکفتگی ۔
Xerocole Adjective خشک پسند ۔ خشک حالات پسند کرنے والا ۔
Xerocollyrium Noun سرمہ ، کچل
Xeroderam Noun (مرضیات ) جلد کی غیر م معمولی خشکی کی ایک بیماری ۔
Xeroderma Noun جِلد کی خُشکی اور کھُردا پَن
Xerodermatic Adjective (مرضیات) xeroderma یا جلد کی خشکی سے متعلق ۔
Xerodermia Noun جلد خشک ہونے کا عارضہ
Xerodes Noun (طب) خشک سلعہ ۔
Xerogel Noun جیلی جیسے مادہ کو سکھا کر ٹھوس بنانا جو سوکھنے پر سکڑ گیا ہو ۔
Xerograph Noun خُشک نوشتہ ۔ نقل جو خُشک نویسی کے ذریعے تیار کی گئی ہو ۔
Xerographic Adjective xerography(فنون ) (تصویر ۔ نقشہ ۔وغیرہ جو بلا ک یا پلیٹ سے تیار کیا جائے ) سے متعلق ۔
Xerographically Adverb زيرو گرافی کے طَريقے سے ۔ خُشک تَرسيمی کے طَور پَر ۔
Xerography زیرو گرافی ۔ فوٹو گرافی نقل بنانے کا طریقہ ۔ اس میں الیکٹرو سٹیٹک امیج ایسی سطح پر حاصل کیا جاتا جس پر سیلنیئم کی تہہ چڑھی ہوتی ۔ اس سطح کو نظر آنے والی شبہہ کے سامنے لایا (کشف)کیا جاتا ہے ۔
Xeroinc Adjective ( کیمیا) ایک تیزاب سے متعلق ۔
Xeroma Noun ( مرضیات) جسم کے بعض اعضاء کی غیر معمولی خشکی خصوصاَ خشک آشوب چشم یا ورم چشم ( جس میں رطوبت خارج نہ ہو ) رمد یا بس ۔
Xeromamnography Noun کھردری جلد والے پستانوں کی ریڈیو گرافی کرنا
Xeromatous Adjective ( مرضیات ) xeroma یا جسم کے بعض اعضاء کی غیر معمولی خشک سے متعلق ۔
Xeromenia Noun ماہواری کے وقت تمام علامات کی موجودگی کے باوجود خون حیض کا جاری نہ ہونا ، خشک حیض
Xeromorph Noun ( نباتیات ) خشک پودا ۔
Xeromorphic Adjective xeromorph یا خشک شکلہ پودے سے متعلق ۔