English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xeronoso Adjective جلد کی خشکی ۔
Xerophagy خشک گوشت کھانا ۔
Xerophil Noun ( نباتیات) جفاف ۔خشک پودا ۔سوکھا پڑنے پر بھی سرسبز رہنے والا پودا ۔
Xerophilous Adjective (نباتیات ) خشک پسند ۔خشک حالات کو پسند کرنے والا ۔
Xerophily Noun ( نباتیات ) خشک حالت یا کیفت کی پسندیدگی والا ۔
Xerophllous Adjective (حَياتِيات) خُشک پَسند ۔ گَرَم اور خُشک علاقوں ميں نَشونُما پانے ، رہنے والے حَيوانات اور نَباتات ۔
Xerophobous Adjective ( نباتیات) خشکی کو برداشت نہ کرنے والا پودا ۔
Xerophthalmia رند یابس ، قرنیہ کی خشکی اور السر جس سے اندھاپن ہو سکتا ہے. حیاتین الف کی کمی سے وابستہ
Xerophthalmic Adjective ( ارضیا ت) خشک آشوب چشم یا ورم چشم سے متعلق ۔
Xerophyllum Noun ( نباتیات) (شمالی امریکہ میں پائی جانے والی )بلند سوسنی بوٹیوں کی ایک جنس ۔
Xerophyte Noun (نباتیات ) ایک پودا جس کو زندہ رہنے کے لئے اور نشو و نما پانے کے لئے محض قلیل پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔
Xerophytic Adjective ( نباتیات ) خشک نبات یا خشکی پسند پودے سے متعلق ۔
Xerophytically Adverb خُشک نَباتی طَور پَر ۔ سُوکھا پَسَندانَہ انداز سے ۔
Xerophytism Noun ( نباتیات ) خشک نباتی یا پودے کی خشکی پسندی کی خاصیت یا کیفت ۔
Xerophytization Noun (نباتیات ) کم رطوبت والی اب و ہوا میں پودے کا نشونما پانا ۔
Xerophyton Noun پودا جو بہت کم نمی پسند کرتا ھے ۔
Xeroplastic Adjective (نباتیات) خشک نباتہ ۔
Xeropradiograph Noun ( فوٹو گرافی ) فنون زیرو گرافی کے استعمال سے ریڈیو گراف کا بنایا جانا جس سے تصویر کا اندارج ہو ۔
Xeroprinting Noun ( فوٹوگرافی ) اکزیرو گرافی کے ذریعہ گرافک نقوش کابڑے پیمانے پر تیار کرنا ۔
Xeroradiography Noun خشک ریڈیو گرافی
Xerosere Noun خشک زمین کا سلسلہ سوکھی ہوئی زمین کا سلسلہ ۔
Xerosis Adjective جَفَاف ۔ رَمد خُشک ۔ خُشکی
Xerosis bacillus Noun خشک جرثومہ
Xerostatic Noun ( نباتیات ) خشک سکونی ۔
Xerostomia Noun خُشک مُنہ ۔ مُنہ میں لُعابِ دہَن کا نَہ ہونا یا کَم ہونا
Xerotes Adjective جسم کی خشکی سوداوی مزاج ۔
Xerothamnium Noun (نباتیات) خشک خار ذار ۔
Xerotherm Noun ( نباتیات) ایک پودا جو خشک اور گرم آب و ہوا میں پنپتا ہے ۔
Xerotherous Noun (نباتیات) خشک تابہ ۔
Xerotic Adjective ( مرضیات) جلد کی خشکی یا خشک آشوب چشم یا ورم چشم سے متعلق ۔