English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Xanthosiderite | Noun | ایک قسم کی دھات ۔ |
| Xanthosine | Noun | ایک قلمی مرکب ۔ |
| Xanthosis | Noun | اسٹرابیری کے پودے کی ا یک متعدی بیماری ۔ |
| Xanthosoma | Noun | گرم ملکی امریکی آراسی قسم کے پودوں کی ایک جنس ۔ |
| Xanthosome | Adjective | ذرد جسم ۔ |
| Xanthospermous | Adjective | ذرد تخمہ ۔ |
| Xanthotoxin | Noun | ایک قلمی خصو خصاّ ایک افریقی درخت کے پھلوں سے حاصل کیا ہوا ۔ |
| Xanthotrichous | Adjective | ذرد مو ۔ ذردبال والا ۔ |
| Xanthoura | Noun | ذردد مان ۔ |
| Xanthous | Adjective | منگولی نسل کا۔ زرد رنگ کا |
| Xanthous eye | Idiom | متعصب ۔ |
| Xanthous ofsocrates | Idiom | جگھڑالو عورت ۔ |
| Xanthoxyl | Noun | زینتھوک زائلم نسل کا ایک پودا ۔ |
| Xanthoxylaceae | Noun | زینتھوک زائلم نسل کاا یک پودا ۔ |
| Xanthoxyleceous | Adjective | زینتھوک زائلم نسل کے پودے سے متعلق ۔ |
| Xanthoxyletin | Noun | ایک قلمی مرکب جو ایک درخت کی چھال سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Xanthoxylin | Noun | ایک قلمی کیتون ۔ |
| Xanthoxylon | Noun | جنس تیج بل روٹاسی قسم کے درختوں اور جھاڑیوں کی ایک بڑی جنس ۔ |
| Xanthoxylum alatum | Noun | تیج بل ۔ |
| Xanthoxylum armatum | Noun | تمبر |
| Xanthoxylum hostile | Noun | تیج بل ، تمر ، تمرد |
| Xanthydrol | Noun | ایک دوسرے درجے کا بلوری الکحل ۔ |
| Xantippe | بد مزاج عورت ( سقزاط کی بیوی کا نام ) ۔ | |
| Xantus murrelet | Noun | کیلیفونیا اورمیکسیکو کے ساحل پر پائی جانے والی ایک قسم کی سمندری چڑیا ۔ |
| Xantusiidae | Noun | شمالی امریکہ کے جنوبی مغربی خطے میں پائی جانے والی ایک قسم کی چھپکلی ۔ |
| Xat | Noun | مرے ہوئےلوگوں کی یادگار میں شمالی امریکا کے مغربی خطے کے کچھ ہندوستانیوں کا گاڑا ہوا منقش چوب ۔ |
| Xathoxenite | Noun | زینتھو ز ینائٹ دھات ۔ |
| Xaverian | Adjective | سینٹ فرانس ذیویر کےنام کایااس سے متعلق ۔ |
| Xaverian brother | Noun | بروژیں میں قائم شدہ رومن کیتھولک چرچ کے دنیا دار برادران کی تعلیمی جماعت کا رکن ۔ |
| Xaxis | Noun | ایکس ایکسز چارٹ یا گراف پر ایک افقی لائن ۔ |