English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xanthomatosis Noun ذردہ رسولی کے مواد کا چمڑے یا دوسری نسیجوں میں جمع ہونے سے متعلق ۔
Xanthomatous Adjective ذرد رسولی کا ۔
Xanthomelanoi Noun سیاہ مو اور ذرد سانولے رنگ کے لوگ ۔
Xanthomelanous Adjective سیاہ بال اور ذرد سانولی رنگت کا ۔
Xanthomonad Noun زینتھو موناز جنس کا جرثومہ ۔
Xanthomonas Noun جراثیم کی ایک بڑی جنس ۔
Xanthone Noun ایک قلمی کیتون ۔
Xanthone or dibenzo 4 pyronec13 h8 o2
Xanthopathia Noun جلد کا پیلا پڑ جانا ۔
Xanthopathy Noun کسی بیماری کے باعث جلد کا زرد ہو جانا
Xanthopeterin Noun ایک مادہء رنگی ذرد قلمی دو عملہ جس کا پگھلا ﺅ اونچی حرارت پر ہوتا ہے ۔
Xanthophane Noun ذرد فام ۔ پیلا رنگ ۔
Xanthophore Noun ذرد بردار ۔
Xanthophyceae Noun الجی یا بحری کائی کی ایک جنس ۔
Xanthophyii Phrase زینتھو فال : ایک کارٹی نائیڈ پلانٹ پگمنٹ ۔
Xanthophyll Noun موسم خزاں کے پتوں میں ذرد رنگ پیدا کرنے والا مادہ ۔
Xanthophyll xanthophyl
Xanthophyllite Noun ابرقی دھات ۔
Xanthophyllous Adjective صَفُوری مادّے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Xanthopicrite Noun زر شک ۔
Xanthoplast Noun زرد لون برادر ۔
Xanthoplasty Noun زردی جلد
Xanthoproteic reaction Noun گرم گاڑہے شورے کے تیزاب کا تا ئروسین کے ساتھ رد عمل ۔
Xanthopsia Noun ذرد نظری ۔
Xanthopsin Noun زینتھوپسین ۔
Xanthopurpurin Noun سرخ ذرد بلوری مرکب ۔
Xanthorhamnin Noun ایک ذرد قلمی شکر گوندی یا گو ندنی ۔
Xanthorhiza Noun ذرد یا نارنجی رنگ کی کائی کی ایک جنس ۔
Xanthorrhea Noun مہبل سے کچ لہو نکلنا
Xanthorrhoea Noun آسٹریلیائی لیلیاسی قسم کے پودوں کی ایک جنس ۔