English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xanthium indicum Noun بندال ، ڈانگری ، گھگھر بیل ، گوساٹو
Xanthium strumarium Noun چیرو ، بنوکڑا ، ونگاں ، محبت بوٹی ، چھوٹا گوکھرو ، چھوٹا دھتورا
Xantho Prefix سابقہ جس کے معنی پیلے یا زرد رنگ کے ہیں ۔
Xanthocarpous Adjective ذرد ثمرہ ۔ ذرد پھول والا ۔
Xanthocephalus Noun ذرد سر سیاہ رنگ چڑیوں کی ایک جنسجو صرف مغربی امریکا میں پائی جاتی ہیں ۔
Xanthoceras Noun چین کی ایک قسم کی جھاڑی جس کے پتے پُرنما ہوتے ہیں ۔
Xanthochroi Noun گورے رنگ اور سنہرے بالوں کے لوگ ۔
Xanthochroia Noun ذرد جلدی ۔ذرد رنگت ۔
Xanthochroid Adjective زينتھو کرانڈ ۔ زَرد فام ۔ گورے رَنگ اور سُنہرے بالوں والی کوہ قافی اقوام کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Xanthochromatic Noun جلد یا سپائنل فلوئڈ کا دائمی زرد ہو جانا ، زرد ہو جانا
Xanthochromia Noun صفوریت ۔
Xanthochrosim Noun بعض چڑیوں کے پروں کے رنگ کا غیر معمولی طور پر پیلے رنگ میں بدل جانا ۔
Xanthochrous Noun زرد جلد والا ، اصفرالجلد
Xanthochrroia Noun جلد کا زرد ہونا ، اصفرار جلد ، زرد جلدی
Xanthochymus pictorium Adjective سرخ اور سبز رنگ کا اندھا پن ۔
Xanthoconite Noun سرخ نارنجی اور ذرد سے لے کر بھورے رنگ کی ایک دھات ۔
Xanthocyanopia Noun سرخ و سبز کوری
Xanthocyanopsia Noun زرد اور نیلے رنگ کا اندھاپن جبکہ سرخ اور سبز بالکل درست دکھائی دیں
Xanthocyanopsy Noun رنگودھی میں صرف ذرد اور نیلے رنگوں کا ہی امتیاز ہوتا ہے ۔
Xanthocymus pictorins Noun دیسی تمباکو
Xanthodentous Adjective دانتوں کا پیلا پن ۔
Xanthoderma Noun ذرد جلد والا شخص ۔
Xanthodia Adjective یرقان کا ۔
Xanthodont Noun ذرد دانت ۔پیلے دانتوں والا ۔۔
Xanthodontous Noun زردی دندان
Xanthogen Noun زینتھک تیزاب کامفروضہ اصلیہ ۔
Xanthogenic radiation Noun زرد رنگ کی ریڈیائی شعاعیں دینا
Xanthograranuloma Noun زرد اور دانہ دار صفات والی رسولی
Xantholeucophore Noun سفید داغ جس میں ذرد رنگ بھی ہو ۔
Xanthoma Noun جِلد کے نیچے کولیسٹرول کا مَجمُوعَہ