English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xanlesia Noun اجنبیوں کو ملک بدر کرنے کا رواج ۔ دیس نکالا ۔
Xanth Noun, Adjective زرد ۔ زانتھن کی ترتیبی صورت ۔ صفوری تیزاب کا نمک ۔
Xanth o
Xanthaline Noun جوہر افیون
Xanthamide Noun صفوری تیزاب کا امائیڈ ۔
Xanthate Noun صفوری تیزاب کا نمک ۔صفوری نمک ۔
Xanthates زینتھیٹس (صفوری نمک ) غیر مستحکم تیزابوں کے ایسٹرز یا نمک اس میں R ایک گروپ ہو سکتا ہے ولکنائزنگ ربڑ کی اصلاح میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ مرکبات رنگدار ہوسکتے ہیں ۔
Xanthation Noun لُزج مائع یا وسکوس کی ترکیب میں ایک عمل ۔
Xanthchroism Noun زرد رنگت ، زرد جلدی
Xantheine Noun صفار ۔صفار گل ۔ زینتھین ۔
Xanthelasma Noun ذرد رسولی ۔ذرد دانہ ۔جفن ۔
Xanthene dye Noun کپڑا اور کاغذ رنگنے کا ایک روشن اور چمکدار رنگین یا بے رنگ مسالا ۔
Xanthene xanthene Noun ایک سفید قلمی مرکب جو xanthene سے حاصل ہوتاہے ۔
Xanthian Adjective ایشیائے کوچک میں لیسیا کے قدیم شہر زینتھین کا وہاں سے متعلق ۔
Xanthic Adjective زعفرانی ۔صفوری ۔ زردی مائل ۔
Xanthic acid Noun صفوری تیزاب ۔
Xanthic flower Noun صفوری پھول ۔وہ پھول جو عموماّ ذرد ہوتے ہیں ۔
Xanthidium Noun سمندر وں میں متحرک چھوٹے عضویاتی پودے جو خردبین سے دیکھے جاسکتے ہیں ۔
Xanthin Noun پھولوں میں ذرد رنگ پیدا کرنے والا ناقابل تحلیل مادہ ۔
Xanthine Noun ایک مادہ جو یو رک تیزاب کی قسم کا ھے اور خون پیشاب اور جگر میں پایا جاتا ہیں ۔
Xanthine or 26 dihydroxy purine c6 h4 o2 n4
Xanthine oxidase Noun قلم پزیر ذرد لحمیہ کیمیاوی خمیر جو عموماّ دودھ یا کلیجی سے حاصل ہوتا ہے ۔
Xanthinuria Noun پیشاب کا ایک مرض جس میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے ۔
Xanthinurria Noun پیشاب میں زلتھین کی کثرت ، اصفرار بول
Xanthipp ofowers Idiom لکھنے میں صرف کرنا ۔
Xanthippe Noun بد مزاج عورت ۔چڑچڑی بیوی ۔
Xanthippe xantippe
Xanthism Noun چمڑے کی رنگائی ۔ اس طرح کہ ذرد رنگوں کو فوقیت حاصل ہو ۔
Xanthite Noun حجر اصفر ۔
Xanthium Noun ایک قسم کا پودا جو بالوں کو ذرد رنگنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔