English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
X ray fluorescence
X ray institute Noun ادارہء لا شعاعی ۔
X ray lithography
X ray microscope Noun طبیعات ایک الہ جس میں ایکس رے کے زریعے بلوروں کے انکسار شعاع کے نمونے تصویروں میں بدل جاتے ہیں ۔
X ray microsocope Noun ایک آلہ جس میں ایکسرےکے زریعے بلوروں کے انکسار شعاع کے نمونے تصویروں میں بدل جاتے ہیں ۔
X ray photograph Noun ایکسریز کے زریعے بنائی گئی ۔ عکسی تصویر ۔
X ray photograph Noun ایکسریز کے زریعے بنائی گئی ۔ عکسی تصویر ۔
X ray photograph picture Noun تصویر کشی ایکس ریز کے زریعے تصویر کشی ۔
X ray photography Noun ایکسریز کے زریعے عکاسی ۔ تصویر کشی یا فوٹو گرافی ۔
X ray scrutiny Idiom محتاط اندازہ ۔
X ray source 1
X ray spectrograph Noun طبیعات لا شعاعی طیف نگار ۔
X ray spectrography Noun ایکسرے یا لاشعاعی طیف نگار ۔
X ray spectrometer Noun ایکسرے یا لا شعاعی طیف پیما ۔
X ray spectroscopy ایکسرے طیف نگاری ۔ تجزیاتی تکنیک جس میں زیر مشاہدہ نمونے کی درخشانی ایکسریز کے ساتھ دیکھی جاتی ہے ۔
X ray spectrum Noun لاشعاعی علاجیات ۔
X ray spectrum Noun لاشعاعی علاجیات ۔
X ray star
X ray therapy
X ray tube Noun لاشعاعی نلکی ۔
X ray tube Noun لاشعاعی نلکی ۔
X rayed
X rays Adjective برقی مقناطیسی انعطاف مختصر شعاعیں ۔
X rays x rays
X stool Noun xشکل اور قدیم طرز کی ایک نہایت معمولی مڑنے والی تپائی ۔
X stretcher x Noun x شکل کی مڑنے والی ایک ارام کرسی ۔
X unit Noun طول موج کی ایک اکائی جو ایکسریز اور گاماریز کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
X virus Noun ایک چھپا ہوا سمی یا چھوت کا مادہ ۔
Xancidae Noun معدہ پا صدفہ خاندان ۔
Xancus Noun معدہ پا صدفے کی جنس ۔