English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xylic Adjective (نباتیات) چوب ریشوی ۔ خشبی ۔ کیمیا زائیلینی ۔ زائیلک ۔
Xylic acid Noun (کيمِيا) چوبی تيزاب ۔ زائی لين يا زائی لول سے حاصِل ہونے والے چھ قَلمی يا ہَم تَرکيب تيزابوں ميں سے ايک ۔ زائلِک ايسَڈ ۔
Xylindein Noun (کیمیا) ایک بلوری مرکب جو اون اور سوت کو سبز رنگنے کے لئے استعمال میں آتا ہے ۔
Xylinus Adjective (نباتیات) چوبی ۔
Xylip gap Noun (نباتیات) فصل چوب ریشیہ ۔
Xylite Noun (کیمیا) ایک پراں سیال جو مغز چوب یا چوبی اسپرٹ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Xylitone Noun زرد رنگ کا ایک روغن ۔
Xylo
Xylobalsamum Noun بلسان کی لکڑی بلسان کی لکڑی کا جوشاندہ
Xylocaine Noun لگنو کین کا تجارتی نام ۔
Xylocarp Noun (نباتیات) درخت کا سخت چوبی پھل ۔
Xylocarpous Noun (نباتیات) سخت بر ۔ سخت برہ ۔
Xylocarpus Adjective بدبو ۔
Xylochrome Noun (کیمیا) خشبہ ۔ چوب لون ۔
Xylocopid Adjective زئیلو کو پا جنس کی شہد کی مکھیو ں سے متعلق ۔
Xylogen Noun (نباتیات) چوب ریشیہ ۔ خشبہ ۔ (نباتیات) مادہء چوب ۔ لگنین ۔
Xylogenous Noun (نباتیات حیوانیات ) چوب باش ۔
Xyloglyphy Noun (فن ) لکڑی پر نقاشی کا کام ۔ چوبی نقش نگاری ۔
Xylograph Noun نَقش چوب ۔ لَکڑی پَر نَقاشی کا کام ۔ چوبی کُندَہ ۔
Xylographer Noun لَکڑی پَر نَقاشی کَرنے والا ۔ چوبی کُندَہ کار ۔ چوبی ٹھَپّے سے چھاپنے والا ۔
Xylographic al
Xylographic xylographical
Xylographically Adverb چوب کاری کے طَور پَر ۔ لَکڑی پَر نَکاشی کے کام کے طَور پَر ۔
Xylography Noun لکڑی پر نقاشی (خصوصاً قدیم زمانے یا قدیم وضع کی ) ۔ چوب کاری ۔ منبت کاری ۔
Xyloid Noun چوب نما ۔ لکڑی جیسا ۔( نباتیات) خشب نما خشبی ۔
Xyloidin xyloidine
Xylol زائیلول ۔ زائیلین کا ایک اور مستعمل نام ۔
Xylology Noun (نباتیات ) لکڑی کے ریشوں سے تعلق رکھنے والا ۔
Xylomancy Noun لکڑی کے ٹکڑوں کے ذریعے غیب کا حال بتانا ۔
Xylometazoline Noun تھوڑی دیر تک اثر رکھنے والی ایک سونکھنے والی دوا ۔