English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Xiphisura | Noun | مفصل پایہ نسل سے تعلق رکھنے والے حیوانات مثلاً دُمدار کیکڑے ۔ مکڑی یا بچھو ۔ |
| Xiphocostal | Adjective | ( تشریح ۔ حیوانیات ) زائدہ سیفی اور پسلیوں کا یا ان سے متعلق ۔ |
| Xiphodon | Noun | ( حیوانیات ) جفت انگشتہ یا سلم شگافتہ کی ایک جنس ۔ |
| Xiphodyina | Noun | (طب) زائدہ شمشیری کا درد ۔ |
| Xiphodynia | Noun | حنجری ہڈی کا درد |
| Xiphohumeralis | Noun | بازو کی لمبی ہڈی اور خنجری عضو سے متعلق |
| Xiphoid | Adjective | سینے کی کری جو تلوار کی شکل کی ہوتی ہے ۔ |
| Xiphoid angle | Noun | خنجری زاوئیے |
| Xiphoid artery | Noun | ( تشریح ) شریان سیفی ۔ |
| Xiphoid bone | Noun | ( تشریح ۔ حیوانیات) بعض چڑیوں کی گُسی کی بند ھن میں نازک ہڈی سازی ۔ |
| Xiphoid cartilage | Noun | ( حیوانیات) غضروف سیفی ۔ |
| Xiphoid process | Noun | ( تشریح ۔ حیوانیات) زائدہء سیفی ۔بڑے کیکڑے کی دم ۔ |
| Xiphopagus | Noun | ( حیوانیات ) غضروفی توام ۔ سیفی جوڑا ۔خنجری جوڑا ۔ |
| Xiphophorus | Noun | ( حیوانیات) topminnows جنس کی ایک مچھلی جس کی دُم تلوار کی شکل کی ہوتی ہے ۔ |
| Xiphophyllous | Adjective | (نباتیات) تلوار کی شکل کی پتیوں والا ۔ |
| Xiphosuran | Adjective | ( حیوانیات) مفصل پایہ نسل کے حیوانات سے متعلق ۔ |
| Xmas | Noun | عیسی مسیح کی یوم پیدائش کی خوشی ۔ عید میلاد مسیح ۔ |
| Xmax | Noun | کرسمس ۔ میلاد مسیح ۔ بڑا دن ۔ |
| Xmi | Noun | ایکس ایم ایکس ایم ایل میٹا ڈیٹا انٹرچنج فارمیٹ کامخفف انٹرنیٹ پر پروگرام ڈیٹا کے تبادلہ کے لیے استعمال ہونے والا ایک آبجیکٹ موڈل ۔ |
| Xml | Noun | ایکس ایم ایل ایکس ٹنسیبل مارک اپ لینگوئج کا مخفف جس کو ایس جی ایم ایل سٹینڈر جزلائیز مارک اپ لینگوئج کی مددسے بنایا گیا ۔ |
| Xmodem | Noun | ایس موڈیم کمیونیکیشن میں ایک فائل ٹرانسفر پرو ٹو کول جس میں انفارمیشن میں منتقل کی جاتی ہے ۔ |
| Xmodemlk | Noun | ایکس موڈیم فائل ٹرانسفر پروٹوکول کا ایک ور ژن جو بڑی او ربہت فاصلے پر مو جود فائلزکو ٹرانسفر کرئے ۔ |
| Xns | Noun | ایکس این ایس زیروکس نیٹ ورک سسٹم کا مخفف ۔ |
| Xoanon | Noun | زمانہ قدیم کا حجری بُت جس کے متعلق یہ خیال تھا کہ یہ عرش سے گِرا ہے۔ |
| Xonotlite | Noun | ( معدنیات) ایک دھات ۔ |
| Xonxoff | Noun | ایکس آن ایکس آف کمیونیکیشن پروٹوکول جس میں ڈیٹا وصول کرنے والی ڈیوائس یا کمپیوٹر خاص کریکٹرز کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کے فلو کو کنٹرل کرتا ہے ۔ |
| Xova | Noun | شمالی اسٹریلیا کے لوگوں کی ایک جماعت ۔ |
| Xqrau | Name | آڑھویں صدی ہجری میں مصر کے سلطان الملک الناصر ناصر الدین حسن کی بیٹی کا نام شہزادی شقراء جو اپنے وقت میں مصر میں بہت مشہور تھیں ۔ |
| Xray | Noun | لا شُعاع ۔ ايکس رے ۔ حَرف (ايکس) کو ظاہِر کَرنے کے لِيے ايک مواصلاتی لَفظ ۔ |
| Xray diffraction | — | — |