English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xylotox Noun لگنو کین کا تجارتی نام ۔
Xylotyography Noun لکڑی کے بنے ہوئے سانچوں کے ذریعہ چھپائی ۔
Xylotypographic Adjective لکڑی کے سانچوں کی چھپائی کا اس سے متعلق ۔
Xylulose Noun ( کیمیا) ایک چینی کیتوز ۔
Xylum Suffix اس قسم کی لکڑی ۔ایسی لکڑی ۔
Xylyl Noun زائیلین کا ایک جزو مستقل ۔
Xylylene Noun (کیمیا ) زائیلین کے اجزامستقل میں سے کوئی ایک جزو ۔
Xyphoid xiphoid Adjective دیکھو xiphoid
Xyrid Noun (نباتیات) زائریڈ ۔اس کے خاندان کا پودا یا بوٹی ۔
Xyridaceae Noun زائریڈ پودوں یا بوٹیوں کاخاندان ۔
Xyridaceous xyridacex Adjective (نباتیات) xyridacex سے متعلق ۔
Xyridales Noun ( نباتیات) زائیریڈ بوٹیاں ۔
Xyris Noun ( نباتیات) امریکی دلدلی پودوں کی ایک جنس ۔
Xysma Noun اسہال کے پاخانوں میں بلغمی جھلی کے ٹکڑوں جیسے اجسام آنا
Xyst Noun (جراحی) ایک آلہ جس سے ہڈیاں کھرچ کر صاف کی کاتی ہے ۔
Xyster Noun ایک آلہ جراحی جس سے ہڈی کھُرچ کر صاف کرتے ہیں ۔
Xyster rasp Noun ہڈیوں کی سطح کو کھرچنے والا آلہ
Xystum Noun ورزش گاہ ۔
Xystus Noun گھر سے مُلحق ورزش گاہ جو قدیم یونانی کھلاڑی استعمال کرتے تھے ۔ باغ کی روش ۔
Xyy syndrome Noun ایکس وائی وائی سَنڈروم
Xyz grouping Adjective ایک طریقہ جس میں طلبہ کو قابلیت کی بنا پر الگ الگ تدریس کے لیے تین سیکشنوں میں تقسیم کردیا جاتا ہے ۔
Xyz syndrome Noun لاماچَہ روگ ۔ ايک مَردانَہ خَلقی عارضَہ ۔