English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xylometer Noun (طبیعیات) چوب پیما ۔ کثافت چوب پیما ۔
Xylomyces Noun (نباتیات) چوب فطرہ ۔
Xylon لاحقہ بمعنی ۔ وہ جو (ایسی) لکڑی رکھتا ہو ۔ وہ جو لکڑی سے متعلق (ایسی ) حالت میں رہتا ہو ۔
Xylonite Noun (کیمیا) باغہ ۔ سیلولائڈ ۔
Xylophaga Noun (حیوانیات) دریائی دوپارہ صدفیات کی ایک جنس جو لکڑی میں سوراخ کر دیتی ہے ۔
Xylophage Noun (حیوانیات) لکڑی کاٹنے والےکیرے ۔ خشب خور حشرہ ۔
Xylophagidae Noun (حیوانیات) مکھیوں کی ا یک جنس جو اکثر سڑی ہوئی لکڑیوں میں رہا کرتی ہیں ۔
Xylophagous Adjective خَشب خور ۔ لَکڑی ميں سُوراخ کَرنے والا ۔ لَکڑی سے خوراک حاصِل کَرنے والا ۔
Xylophegous Adjective لکڑی کھانے والا کیڑا ۔ چوب خورہ ۔
Xylophone Noun زائلو فُون ۔ چوبی باجَہ ۔ ايک ساز جو تَرتيب وار لَگی ہُوئی دَرجَہ بَند لَکڑی کی سَلاخوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Xylophonic Adjective زائیلیوفون سے متعلق۔
Xylophonist Noun زائیلیوفون پر گانے بجانے والا ۔
Xylopia Noun امریکا کے گرم علاقوں میں پائے جانے والے درختوں اور جھاریوں کی ایک بڑی جنس ۔
Xylopodium Noun (حیوانیات) چوب پا ۔
Xylopolist Noun چوب فروش ۔ لکڑی بیچنے والا ۔ لکڑی کا بیوپاری ۔
Xyloporosis Noun درختوں کی ایک بیماری ۔
Xylopyrography Noun (فن) کرم آالات کے ذریعے لکڑی پر نقش و نگاری یا تصویر کشی ۔
Xylopyta Noun (نباتیات) چوبی پودے ۔ چوب نبات ۔
Xylose Noun چوب شکر ایک قسم کا قابل اعتماد ٹیسٹ ۔
Xylose test Noun زائیلوز ذہنی طَور پَر دیا جاتا ہے اور اِس کا بَولی اخرَاج ناپا جاتا ہے اِس کی ۲۵ فیصَد خوراک باہَر نِکَل آتی ہے اور اِس سے کَم اخرَاج انجذَاب کی خَرَابی کو ظَاہَر کَرتا ہے
Xylose wood sugar زائیلوس ، چوبی شکر ۔ ایک بے رنگ قلمی پینٹوز ۔ زائیلان میں پایا جاتا ہے ۔ اسے ایک تعامل کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۱۴۴ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔
Xylosma Noun (نباتیات) امریکی اور ایشیائی جھاڑیوں اور درختوں کی ایک جنس جو عام طور پر سدا بہار ہوتے ہیں ۔
Xylosoma longifolia Noun بٹی ، کٹ پتیا ، کٹاری ، چیروندا
Xylostroma Noun ایک قسم کی لکڑی کا کیڑا ۔
Xylotherapy Noun بعض ادویاتی قسم کی لکڑیوں سے علاج معالجہ کرنا
Xylotomic al
Xylotomic xylotomical
Xylotomist Noun لَکڑی کا خُرد بينی مُطالِعہ کَرنے والا ۔ ماہِر چوب ۔ تَراش مين ۔
Xylotomous Adjective لکڑی میں سوراخ کرنے والا یا لکڑی کو کٹنے والا کیڑا ۔
Xylotomy Noun (نباتیات) چوب تراشی ۔ چوب تشریح ۔