English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xray emission spectroscopy
Xsl Noun ایکس ایس ایل ایکس ٹنسیبل سٹائل شیٹ لینگوئج کامخفف ۔
Xterminal Noun ایکس ٹرمینل ایکس ونڈوز مین ایک انٹلیٹ ڈیوائس جو کلئینٹ ایپلیکیشن سے احکام وصول کرتی ہے ۔
Xu Noun ویت نام کا سِکّہ جو ایک ڈونگ کا سوواں حِصّہ ہوتا ہے ۔
Xurel Noun ( حیوانیات ) سوسمار( saurel) ایک جانورگوہ ۔
Xx
Xx disease Noun (طب) بیماری جو طبیب کی سمجھ میں نہ آئے ۔
Xy matrix Noun ایس اوئے میٹر کس روز او ر کا لمز کی ترتیب جو ایکس ایکسز اور اوئے ایکسز پر موجود ہو ں ۔
Xyelidae Noun (حیوانیات)آرہ مکھیوں کی ایک جنس ۔
Xyl Prefix سابقہء بمعنی چوب لکڑی ۔
Xylan زائیلائن ۔ ایک پیچیدہ پولی سیکرائیڈ جو پودوں میں سیلولوز کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔
Xylanthrax Noun (کیمیا) لکڑی کا کوئلا ۔ کولا ۔
Xylaria Noun (بناتیات) فطرات کی ایک جنس ۔
Xylary Adjective (نباتیات) لکڑی یا چوب اور خصوصاً چوب ریشہ سے متعلق ۔
Xyleborus Noun (خیوانیات) شہد کے چھوٹے بھونروں کی ایک بڑی جنس ۔
Xylem Noun مادہ یا ریشے جس سے لکڑی بنتی ہے ۔
Xylem bridge Noun (نباتیات) خشبی جسرہ ۔
Xylem core Noun (نباتیات) خشبی قلب ۔
Xylem fiber Noun (نباتیات) بہت سے ریشوں میں سے کوئی ایک ۔
Xylem islands Noun (نباتیات) خشبی جزیرے ۔
Xylem parenchyma Noun (نباتیات) خشبی اسفنجیہ ۔
Xylem ray wood ray
Xylem rayxylary
Xylene Phrase زائیلین : زائیلول ۔ ڈائی میتھائل بینزین ٹولین سے مشابہ مائع جو کولتار میں ہوتا ہے ۔
Xylene light yellow Noun ایک تیزابی رنگ ۔
Xylene musk Noun مشک زائیلین ۔ کستوری زائیلین ۔
Xylene or xylol or dimethyl benzene c6 h4 ch32
Xylene xylol
Xylenyl Noun (کیمیا ) زائیلین کا ایک جزوتراکیبی ۔
Xylia Noun (نباتیات) ایشیا میں پائے جانے والے درختوں (لیگومینو سی خاندان ) کی ایک جنس ۔