English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Xerotic eczema Adjective خُشک ایگزیما
Xerotoma Noun خشک رسولی
Xerotribia Noun (طبیعات) خشک فرک ۔
Xerotripsis Adjective خشک رگڑ ۔
Xerotropic Noun (نباتیات) خشک رخ ۔
Xerotropism Noun ( نباتیات) خشک رخی ۔
Xerox Noun, Verb زیر وکس فوٹو اسٹیٹ کے ذریعے نقل تیار کرنے کی مشین ۔ نقل جو اس مشین کے ذریعے تیار کی جاۓ ۔
Xeroxed Verb فوٹو کاپی کی ، نقل کیا ۔
Xeroxparc Noun زیروکس پی اے ارسی زیروکس پا لو الٹوریسرچ سنٹر کا مخفف ۔
Xerthoermic Adjective (نباتیات) گرم اور خشک آب وہوا والا ۔
Xerus Noun (حیوانیات ) لمبی دم والی افریقی گلہری کی ایک جنس ۔
Xerxero
Xerxes Noun (تاریخ) خشا یا رشا ۔
Xex xکی جمع ۔
Xfcn Noun ایکس ایف سی این ایکسڑنل فنکشن کا مخفف ۔
Xheight Noun ایکس ہائیٹ ٹائپوگرافی میں حرف کی ایک خاص فانٹ میں اونچائی ۔
Xhosa Noun مشرقی کیپ صوبے کے بنٹو زبان بولنے والے لوگ ۔
Xi Noun یونانی زبان کا ایک حرف جو xکی آواز دیتا ہے ۔
Xibalba Noun عاکم اسفل ۔
Ximenia Noun ( نباتیات) گرم ملکوں کی جھاڑیاں یا پیڑ ۔
Xinca Noun جنوب مشرقی گو تیمالا کے ہندوستان لوگ ان لوگوں کا کوئی رکن ۔
Xincan Noun زنکا لوگوں کی زبان ۔
Xiph o
Xiphidiocercaria Noun ( حیوانیات) ذنبی لاروا ۔ دُ نبہ ۔
Xiphihumeralis Noun ( تشریح) سیف العضد ۔
Xiphioid Adjective شمشیر نما مچھلی کی جنس سے متعلق ۔
Xiphiplastral Adjective ( حیوانیات) کچھوے کے سینہ پوش یا شکم پوش کی سب سے پچھلی دو پلیٹوں میں سے کوئی ایک ۔
Xiphisa xgladins
Xiphisternal Adjective ( تشریح ۔حیوانیات ) سیف القص یا زائدہءقص سے متعلق ۔
Xiphisternum Noun (تشریح ۔حیوانیات) سیف القص ۔سینے کی ہڈی کا سب سے نیچے کا ٹکڑا ۔