English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wayward child minor
Waywarden Noun ضلع کی سڑکوں کا نگراں آدمی ، کمیٹی یا بورڈ ) ۔
Waywardly Adverb ضِد سے ۔ تلون مزاجی سے ۔ بے قائدگی سے ۔
Waywardness Noun ضِدی پَن ۔ بے قاعدگی ۔ تلون مزاجی ۔ اڑیل پَن ۔
Waywode Noun جنوب مشرقی یورپ کا حکمران یا افسر ۔
Wayworn Noun راہ کا تھکا ماندہ ۔ سفر کی وجہ سے تھکا ہوا ۔
Waywort Noun ایک چھوٹا سا بارہ ماسی پودا ۔
Wayzgoose Noun چھاپے خانے کے مُلازمین کی سالانہ ضیافت یا پکنک جو گرمیوں میں ہوتی تھی ۔
Wayzir Noun وزیر ۔
Wazah Name وضاح: سفید رنگت والا
Wazan Name وزان: رواں دواں ۔ جاری ۔
Wazat Name وضات ۔ روشنی نور چمک حسین ہونا پاکیزگی خوبصورتی ۔
Wazeela Name وزیلہ ۔ شیشہ آئینہ ۔
Wazeema Name وزیمہ ۔ تحفہ ۔
Wazeer Name وزیر ۔ کار فرما ۔
Wazeer begum Name وزیر بیگم ۔ کار فرما خاتون ۔
Wazi Name وضی: نوکر ۔ غلام ۔
Wazia Name وزیعہ ۔ امانت ۔
Waziea Name وزیعہ ۔ امانت ۔
Wazila Name وزیلہ ۔ شیشہ آئینہ ۔
Wazilah Name وذیلہ: آئینہ ۔ شیشہ ۔
Wazimah Name وزیمہ ۔ تحفہ ہدیہ سوغات عطیہ ۔
Wazir Name وزیر: مددگار ۔ صلاح کار ۔ بادشاہ کا نائب ۔ حکمران کا نائب ۔
Wazir begum Name وزیر بیگم ۔ کار فرما خاتون ۔
Wazirabad وزیر آباد ۔
Wazirabad railway station
Wbem Noun ڈبلیو بی ای ایم ۔ ویب بیسڈ انٹرپرائس مینیجمنٹ کا مخفف ۔
We Pronoun ہم ۔ جِس میں مُتکلم کے علاوہ ایک یا زیادہ افراد مُراد ہوتے ہیں ۔
We abstain from smoking Phrase ہم سگریٹ سے پرہیز کرتے ہیں
We accept citibank visa card only Adjective ہم صرف سٹی بنک اور ویزا کارڈ قبول کرتے ہیں ۔