English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wayarer Noun پیدل چلنے والا ۔ پیادہ رو ۔ راہ گیر ۔
Wayas Name ویاص: چمکدار ۔ چمکیلا ۔
Waybill Noun ان مُسافروں یا پارسلوں کی فہرست جو کِسی گاڑی پر جا رہے ہوں ۔
Waybread Noun ایک چوڑے پتّوں والا بڑا کیلا ۔
Waybreadwaybred
Wayfare Noun راہ گیری ، سفر ۔
Wayfarer Noun رہرو ، رہ گیر ، خصوصاً پاپیادہ چلنے والا ۔
Wayfarers tree
Wayfaring Noun راہ گیری ،سفر ۔
Wayfaring tree Adjective ایک سفید پھول کا درخت جو عموماً سڑک کے کنارے ہوتا ہے ۔ بُداغ ۔
Waygang Noun (اسکاچستان) روانگی ، رخصتی ۔
Waygoing Adjective جانے والے سے متعلق ۔
Waygoodse Noun چھاپہ خانے کے ملازمین کا سالانہ جشن ۔
Waylaid Verb راہ ماری ۔
Waylay Verb گھات میں بیٹھنا ۔
Waylayer Noun راہزن ۔ راستے میں لوٹنے والا ۔
Wayless Adjective بے راہ ۔ بھٹکا ہوا ۔ گُمراہ ۔
Waylessness Noun ناگزاری ، بے راستے کا ہونا ۔
Waymail Noun چھوٹے چھوٹے اسٹیشنوں کی ڈاک ۔
Waymark Noun, Verb نِشانِ راہ ۔ قُدرتی یا مصنوعی جو مُسافروں ، راہ گیروں کی رہنُمائی کرے ۔
Wayna Name واینا ۔ اللہ کا تخفہ ۔
Waypoint Noun پڑاوٴ ۔ خصوصاً سفر کے دوران ۔ مقام راہ ۔
Waypost Noun رہنما کھمبا ۔
Wayrod Noun ٹائپ مشین کا پھسلنے والا بیلن ۔
Ways and means Noun تدبیر وسائل خصوصاً روپے مہیا کرنے کے ۔
Ways and means fin Adjective وسائل مقصد حاصل کرنے کے طریقے یا ذریعے ۔
Ways are not wanting to him that wills Idiom جہاں چہ واں راہ ! ۔
Wayside Noun شاہراہ کی ایک جانِب حاشیہ ۔ راستے کے کِنارے لگا ہوا ۔
Waythorn Noun (نباتیات) رسُوت یا رسوت ۔
Wayward Adjective ضدی ، تلون مزاج ، من موجی ، عجیب حرکتیں کرنے والا ۔