English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Way freight Noun چھوٹے چھوٹے اسٹیشنوں کا کرایہ ۔
Way from the stars the space is unimaginably cold the cold is of hundreds of degrees of frost there
Way lay Verb رہزنی کرنا ، راستہ میں روکنا ، گھات لگانا ۔
Way leave Noun استحقاق آمدورفت جس کو مالکان مکان کرایہ پر حاصل کرتے ہیں ۔
Way leave Noun استحقاق آمدورفت جس کو مالکان مکان کرایہ پر حاصل کرتے ہیں ۔
Way leave law Adjective حق گزر گاہ حق گزر بوجہ ضرورت نہ حق اس صورت میں حاصل ہوتا ہے جب کہ منتقل کنندہ نے ایسی جائیداد منتقل کی ہو کہ جس پر پہنچنے کے لیے انتقال کنندہ کی حقیقت پر سے ہو کر جانا ضروری ہو ۔
Way man Noun ریلوے سڑک کی پٹری پر کام کرنے والا مزدور ، جو پٹری بچھاتا اور ان کی مرمت کرتا ہے ۔
Way mark Noun نشان راہ ۔
Way of behaving manners
Way of life Noun طرز زندگی ، عادات و اطوار ۔
Way of living Noun طرز زندگی ، رہن سہن ۔
Way of necessity Noun زمین پر آمدو رفت کے حق کا مسلہء جو ضرورت کے وقت پیدا ہو ۔
Way of the cross Noun مصائب مسیح کی چودہ تصویریں جو گرجا میں لگی رہتی ہیں ۔
Way of the wane Noun بائیں سے دائیں سمت (جس میں شراب میز پربڑھائی یا پیش کی جاتی ہے ) ۔
Way of thinking Noun انداز فکر ، طرز فکر ۔
Way off Adjective دور ، دور کا ، فاصلے پر ۔
Way out Adjective انوکھا ، عجیب و غریب ۔
Way out Adjective انوکھا ، عجیب و غریب ۔
Way passenger Noun درمیانی چھوٹے اسٹیشنوں کے مسافر ۔
Way point Noun درمیانی چھوٹا اسٹیشن ۔
Way shaft Noun انجن کا متحرک دُھرا ۔
Way side Noun لب راہ ، سڑک کا کنارہ ۔
Way station Noun درمیانی چھوٹا اسٹیشن ۔
Way stop Noun سڑک کا درمیانی ٹھہراﺅ یا پڑاﺅ ۔
Way traffic Noun مقامی آمدو رفت ۔
Way ways
Way wise Adjective (سڑکوں پر چلنے کے لئے ) اچھی طرح سدھایا ہوا ۔
Way wiser Noun (تاریخ) سڑک کے ذریعے طے کی ہوئی مسافت معلوم کرنے کا مسافت پیما (آلہ) ۔
Way wodesip Noun جنوب مشرقی یورپ کے بعض حکمرانوں کا علاقہ ۔
Way worn