English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Waxer | Noun | موم لگانے والا ۔ موم سے صیقل کرنے والا ۔ |
| Waxerman | Noun | مومی کاغذ بنانے والی مشین چلانے والا ۔ |
| Waxes | موم ، فیٹی ایسڈز میں پائے جانے والے ایسٹرز جن کے ساتھ لمبے زنجیری مونو ہائیڈرک الکوحل ہوتے ہیں ۔ مثلاً شہد کے چھتے کا موم ان موموں کا کاسمیٹکس ، شو پالش ، موم بتیوں اور مرہموں میں استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Waxily | Adverb | مومی کی طرح ۔ موم کی طرح شکل پذیری سے ، زردی اور نیم شفافی کے ساتھ ۔ |
| Waxiness | Noun | مومی پَن ۔ پلپلا پَن ۔ موم کی سی زردی ۔ |
| Waxing | Noun | مو میاﺅ ، موم لگانا ، گراموفون کا ریکارڈ بنانا ، موم مالی ۔ |
| Waxing moon | Noun | متزائد قمر ، بڑھتا ہوا چاند ۔ |
| Waxlike | Adjective | موم سے مشابہ ۔ |
| Waxmallow | Noun | malvaceae جنس کے پودے ۔ |
| Waxman | Noun | معدنی موم جمع کرنے والا مزدور ۔ |
| Waxweed | Noun | ایک جڑی بوٹی جس میں ارغوانی رنگ کے پھول آتے ہیں ۔ |
| Waxwing | Noun | سُرخ مومی پر چِڑیا ۔ امریکا اور یوریشیا میں پائی جانے والی چِڑیوں کی کئی اِقسام جِن کے بادامی پروں کے اُوپر سُرخ رنگ کی سینگ نُما گومڑیاں ہوتی ہیں ۔ |
| Waxwork | Noun | مومی مُجسمہ سازی ۔ موم کاری ۔ موم کی بنائی ہوئی نقلی صُورتیں ۔ |
| Waxworker | Noun | مومی مُجسمے بنانے والا شخص ۔ مومی مُجسمہ ساز ۔ موم کار ۔ |
| Waxy | Adjective | موم کی طرح ۔ وضع اور شکل میں موم سے مُشابہ ۔ مومی ۔ موم سے مُتعلِّق ۔ |
| Waxy cast | Noun | مومی سانچہ |
| Waxy corn | Noun | ہندوستانی مکئی جس کے دانے موم کی طرح کے نظر آتے ہیں ۔ |
| Waxy degeneration | Noun | (طب) نشاستے کا انحطاط ، نشاستے کی کمی ، مومی انحطاط ۔ |
| Waxy kidney | مومی گردہ ۔ | |
| Way | Noun | راہ ۔ راستہ ۔ طریقہ ۔ طریق ۔ طور ۔ طرز ۔ |
| Way air bubble | Noun | پھیپھڑوں میں ہوا داخل اور خارج ہونے کا راستہ |
| Way back | Noun | گنوار دیہاتی ، دہقانی ۔ |
| Way backwayback | — | — |
| Way bent | Noun | پودوں کی ایک قسم ۔ |
| Way bill | Noun | فہرست اشیا جو کِسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں ۔ |
| Way bill transpt | Adjective | فہرست اشیاء جو کسی عام ذریعہ نقل و حمل سے مع ہدایات ارسال کی گئی ہوں جیسے بذریعہ ریل بیچک ۔ |
| Way board | Noun | باریک پرت جو موٹی پرتوں کے بیچ میں ہوتی ہے ۔ |
| Way bread | Noun | گز پیپل ، بارتنگ ، بڑتونگ ، تخم بارتنگ |
| Way car | Noun | مال گاڑی کا ڈبہ جو مسافر گاڑی کے پیچھے لگا دیا جاتا ہے ۔ |
| Way chain | Noun | گاڑی کے پہیّے کا بریک ۔ |