English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wagon train Noun گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔
Wagonage transpt Adjective ویگن کے ذریعے سامان لانا اور لے جانا ۔
Wagoner Noun ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔
Wagonette Noun بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔
Wagonload Noun ارابہ پھر ۔ چھکڑا بھر ۔ ویگن بھر وزن ۔
Wagtail ممولا کھنجن ۔
Wah wah ایک قسم کا بندر ۔
Wah wah ایک قسم کا بندر ۔
Wahab Name دہاب ۔ بخشنے والا ۔
Wahaba Name واہبہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Wahabi Noun ایک اِسلامی فِرقہ۔ وہابی
Wahaj Name وہاج: بہت چمکیلا ۔ نہایت روشن ۔ منور
Wahaja Name وہاجہ ۔ روشن چمکیلی ۔
Wahb Name وہب: بخشش۔ عطا ۔ سخاوت ۔
Wahba Name واہبہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Wahbi Name وہبی ۔ عطا کیا ہوا دیا ہوا ۔
Wahdan Name وحدان : تنہا لوگ ۔ اکیلے لوگ ۔
Wahdat Name وحدت ۔ اکیلا پن توحید ۔
Waheb Name واہب: بخشنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ دینے والا ۔
Waheed Name وحید ۔ اکیلا ۔
Waheed ul zaman
Waheeda Name وحیدہ ۔ اکیلی ۔
Wahhabismwahabism
Wahhabitewahabite
Wahib Name واہب ۔ دینے والا ۔
Wahiba Name واہبہ ۔ بخشنے والی معاف کرنے والی عطا کرنے والی دینے والی ۔
Wahid Name وحید: اکیلا ۔ تنہا پن ۔ یگانہ ۔
Wahida Name واحدہ ۔ یکتا اکیلی تنہا ایک ۔
Wahine Noun عورت ۔ زن ۔
Wahlen bergia Noun سدا بہار بوٹی کی ایک جنس ۔