English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wages clerk man Adjective تنخواہیں تقسیم اور ان کا حساب رکھنے والا ملازم ۔
Wages council Noun اُجرتوں کے لیے مجلس مُشاورت ، آجروں اور مُلازموں کے نُمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے ۔
Wages floor کم از کم اُجرت ۔
Wages of management econ Adjective اجرت نظمیہ اجرت نظم کاری ۔
Wages or salary Noun تنخواہ ۔
Wages sheet Adjective فہرست ادائی ایسے لوگوں کی ایک فہرست جنہیں واجب الادا رقوم کی ادائیگی کرنی ہے ۔
Wages theory econ Adjective نظریہ اجرت ۔
Wagesheetwages
Wageworker Noun مزدُور ۔ مزدوری پر کام کرنے والا شخص ۔
Wagged Verb دم ہلائی ، حرکت دی ۔
Waggelwaggel gull
Wagger Noun ہِلانے والا شخص ۔
Waggering Noun مسخرا پن ۔
Waggery Noun ٹھٹھول ۔ ظرافت ۔ مسخرا پن ۔ طریق کار ۔ مسخرے پَن کی فِقرہ بازی ۔
Waggish Adjective مسخرے پَن کا ۔ ہنسی کا ۔ دِل لگی باز ۔
Waggishly Adverb تمسخر سے ۔
Waggishness Noun مسخرہ پَن ۔ دِل لگی بازی ۔
Waggle Verb چھوٹی چھوٹی حرکات سے متحرک کرنا ۔
Waggled Verb چھوٹی چھوٹی حرکات سے متحرک کیا ۔
Wagglingly Adverb لڑکھڑاتی چال سے ۔
Waggly Adjective ڈگمگاتا ہوا ۔ ہِلتا ہوا ۔
Waggon Noun ریل کی مال گاڑی کا ڈبہ ۔
Waggon bed Noun ویگن کا جسم ۔ ویگن کا پیندا ۔
Waggon boos Noun مال گاڑی کے کھلے ہوئے ڈبے کا مالک ۔
Waggon breast Noun کوئلے کی کان کا وہ حصہ جہاں گاڑی لے جائی جاسکتی ہے ۔
Waggon ceiling Noun نیم استوانی (سلنڈری) ٹب کی شکل کی سقف ۔
Waggon distribution Noun تھوک پر مال فروخت کرنے والا جو ٹرک پر مال لاد کر خود فروشوں کو پہنچاتا ہے ۔
Waggon drift Noun ویگنوں کے دریا پار کرنے کا راستہ ۔
Waggon load Noun ویگن بھر ۔ وہ مقدار جو ایک ویگن میں سما سکے ۔
Waggon maker Noun جو پہیا چھکڑا بنانے والا ۔ ویگن بنانے والا ۔