English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Waist boat Noun وہ کشتی جو جہاز کے درمیانی حصے میں رکھی رہتی ہے ۔
Waist cloth Noun لنگوٹی ۔
Waist cloth Noun لنگوٹی ۔
Waist coat واسکٹ ۔
Waist deep
Waist doop Adjective کمر تک ۔ کمر کے برابر ۔ نیچا یا گہرا ۔
Waist high Adjective کمر تک ۔ کمر کے برابر اونچا ۔
Waist linewaistline
Waist sheet Noun عمودی فولادی چادر جو ریل کے انجن کے بائلر کے درمیانی تنگ حصے کو انجن کے جسم سے جوڑے رہتی ہے ۔
Waistband Noun کمر بند ۔ ازار بند ۔ کمر کی پٹی ۔ پٹکا ۔
Waistcoat Noun واسکٹ ۔ صدری ۔ شلوکہ ۔ مرزنی ۔
Waistcoated Adjective واسکٹ والا ۔ صدری پوش ۔
Waistcoateer Noun (تاریخ) گھٹیا درجے کی ڈنڈی ۔ قحبہ ۔گگاہی ۔
Waistcoating Noun واسکٹ بنانے کا کپڑا ۔
Waistcoatstraight
Waister Noun ناتجربہ کار اور معذور ملاح جِسے جہاز کے مرکزی حِصّے میں متعین کر دیا جاتا ہے ۔
Waistless Adjective بے کمر ۔ بد قطع ۔ بدقوارہ ۔ بھدا ۔
Waistline Noun کمر ۔ کمر کا حِصّہ ۔ اِنسانی جِسم کا سینے اور کولھوں کا درمیانی حِصّہ ۔
Wait Verb انتظار کرنا ۔ توقف کرنا ۔ منظّر رہنا ۔ کھانا کھلانا ۔ کھانے کے لیے کسی کا انتظار کرنا ۔
Wait a bit Noun جنوبی افریقہ کی بعض جھاڑیاں یا پودے ۔
Wait a bit Noun جنوبی افریقہ کی بعض جھاڑیاں یا پودے ۔
Wait a few minutes Phrase چند منٹ انتظار کیجئے
Wait a minute i will bring that one for you Verb ایک منٹ انتظار کریں ۔ میں آپ کو لا دیتا ہوں ۔
Wait a moment Phrase ذرا ٹھہرئیے
Wait at the zebra crossing Phrase زیبرا کراسنگ پر کھڑے ہو کے انتظار کریں
Wait at this bus stop Phrase اس بس سٹاپ پر انتظار فرمائیے
Wait attendance on Idiom ملنا ۔
Wait for Verb انتظار کرنا ۔ منتظر رہنا ۔
Wait for a few minutes Phrase کچھ منٹ انتظار فرمائیے
Wait for me at the gate پھاٹک پر میرا انتظار کریں ۔