English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Waggon master | Noun | ایک یا زیادہ مال گاڑی کے ڈبوں کا منتظم ۔ |
| Waggon road | Noun | (کوئلے کی کان میں ) ویگن لے جانے کا راستہ ۔ |
| Waggon roof | Noun | استوانہ نما چھت ۔ |
| Waggon seat | Noun | دونشست والی کرسی جو گھر میں یا ویگن میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Waggon sheet | Noun | ولایتی ٹاٹ جس سے ویگن یا ٹرک کو ڈھانکتے ہیں ۔ |
| Waggon soldier | Noun | (عام) توپچی ۔ |
| Waggon stage | Noun | (ٹھیٹر کا) سینری کو جلدی سے ہٹانے اور بدلنے والا پلیٹ فارم ۔ |
| Waggon table | Noun | پہیا لگی خانے دار میز جس پر رکھ کر کھانا پیش کرتے ہیں ۔ |
| Waggon train | Noun | (فوج) ویگنوں کا مجموعہ (جو رسد وغیرہ لے جانے میں استعمال ہوتا ہے) ۔ |
| Waggon vault | Noun | استوانہ نما قوسی چھت ۔ |
| Waggon wright | Noun | ویگنوں کو بنانے یا مرمت کرنے والا ۔ |
| Waggon yard | Noun | ویگن رکھنے کی جگہ ۔ ویگن باڑا ۔ |
| Waggoner | — | — |
| Waggonerwagoner | — | — |
| Waggonettewagonette | — | — |
| Waggonful | Noun | ویگن بھر ۔ وہ مقدار جو ایک ویگن میں سما سکے ۔ |
| Waggonman | Noun | گاڑی بان ۔ گاڑی ہانکنے والا ۔ وہ سپاہی جو قیدیوں کی نقل و حرکت کے وقت ان کی نگرانی کرتا ہے ۔ |
| Waggonsmith | Noun | چوپہیا چھکڑا یا گاڑی کی مرمت کرنے والا مستری ۔ |
| Waggonwagon | — | — |
| Waging war | Noun | جنگ کرنا ۔ |
| Wagner tuba | Noun | ایک قسم کا گہری اَواز والا ہوا باجا ۔ |
| Wagneresque | Adjective | ویگنر کے طرز سے مشابہ ۔ |
| Wagnerian | Adjective | مشہُور جرمن موسیقار رچرڈ ویگز ۔ |
| Wagnerianism | Noun | ویگنر کا اثر یا اس کی پرستش ۔ |
| Wagnerist | Noun | ویگز پسند ۔ ویگز کا دِلدادہ شخص ۔ ویگنو کے نظریات کا حامی ۔ |
| Wagon | Noun | ویگن چھکڑا گاڑی کا کھلا ڈبہ سامان پہنچانے کی گاڑی ۔ |
| Wagon gg | — | — |
| Wagon lit | Noun | اَرام گاڑی ۔ ریل کا ایک درجہ جس میں سونے کا انتظام ہوتا ہے ۔ |
| Wagon lit | Noun | اَرام گاڑی ۔ ریل کا ایک درجہ جس میں سونے کا انتظام ہوتا ہے ۔ |
| Wagon lit transpt | Adjective | ریل گاڑی کا ڈبہ جس میں شب خوابی کے لیے انتظام ہوتا ہے ۔ |