English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wahoo Noun واہو ۔ جِنس سیلی کی ایک شمالی امریکا میں پائی جانے والی جھاڑی ۔
Wahoowaahoo
Waiata Noun ایک قسم کا ماوری نغمہ (کسی اہم واقعہ کی یاد میں) جو قبیلے کی تقریب میں گایا جاتا ہے ۔
Waida Name وعیدہ ۔ سزا کی دھمکی دینے والی ۔
Waieza Name واعظہ ۔ وعظ کرنے والی ۔
Waif Noun ایسا مال جو بہہ کر آگیا ہو یا جانور جس کا کوئی مالک اور وارث نہ ہو ۔ لاوارث مال ۔
Waifish Adjective لاوارث جیسا ۔ جِس کا کوئی وارث نہ ہو ۔
Waifs and strays Noun بے گھر یا عدم توجہی کا شِکار بچے ۔ انگڑ کھنگڑ ۔ الّم غلّم ۔
Wail Noun, Verb واویلا کرنا ۔ باتم کرنا ۔ آہ وزاری کرنا ۔ نوحہ کرنا ۔
Wailed Verb ماتم کیا ، روئی ۔
Wailer Noun ماتمی ۔ غمگین ۔ ماتم کرنے والا ۔ نوحہ کناں ۔
Wailful Adjective درد ناک ۔ دلدوز ۔ غم ناک ۔ غم اَلودہ ۔
Wailfully Adverb درد ناک طور پر ۔ دلدوز انداز میں ۔ نوحہ کرتے ہوئے ۔
Wailing Adjective اَہ وزاری ۔ کرنے والا ۔ نوحہ کرنے والا ۔
Wailing wall Noun دیوار گریہ ۔ بیت المقدس میں ہیکل سلیمانی کی دیوار کا بچا ہوا حصہ جہاں یہودی جمع ہو کر روتے ہیں
Wailingly Adverb اَہ وزاری کرتے ہوئے ۔ بلند اَواز سے روتے ہوئے ۔
Wain Noun بگھّی ۔ چھکڑا ۔ گاڑی ۔
Wainage Noun گاڑی بان ۔ چھکڑا چلانے والا ۔
Wainscot Noun, Verb تختہ بندی تختوں کا حاشیہ لگانا ۔
Wainscot chair Noun شاہ بلوط کی بنی ہوئی ایک قسم کی بھاری کرسی ۔
Wainscoting Noun تختہ بندی ۔ خاتم بندی ۔
Wainscotting
Wainwright Noun ویگنوں کو بنانے یا مرمت کرنے والا ۔
Wair Verb خرچ کرنا ۔ صرف کرنا ۔ اسراف کرنا ۔
Wais Name ویس: چاہی یا نہ چاہی ہوئی بات ۔
Waisra Name ویثرہ ۔ خالص ۔
Waist کمر ۔
Waist anchor Noun سب سے بڑا لنگر ۔
Waist band Noun کمر کی پیٹی (خصوصاً لباس کی ) ۔
Waist board Noun جہاز کے درمیانی حصے میں رکھی عارضی تختہ بندی ۔